ٹی 20 ورلڈ کپ

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 میچز کے لیے کوئی ریزرو ڈے مقرر نہیں کیا […]

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم معرکے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ مقابلہ نہایت سخت اور اعصاب شکن ثابت ہوگا کیونکہ دونوں سائیڈز صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے ایک دوسرے کے قریب

ٹی20 ورلڈ کپ سپر8 مرحلہ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ منسوخ ہونے کا خدشہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول اہم مقابلہ بارش کے خدشات کی زد میں آ گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہفتہ کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، تاہم موسم کی غیر یقینی صورتحال نے شائقین کرکٹ کو تشویش

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ منسوخ ہونے کا خدشہ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نےکینیڈا کو ہرا دیا

بھارت کے شہرچنئی میں کھیلے گئےٹی 20 ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں افغانستان نے کینیڈا کو 82 رنز سے شکست دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینیڈا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 118 رنز ہی بنا سکی۔ کینیڈا کی بیٹنگ

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نےکینیڈا کو ہرا دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد ایک اور بڑی ٹیم کو ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف زمبابوے نے آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد ایک اور بڑی ٹیم کو ہرا دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا سپر ایٹ مرحلے میں مقابلہ کونسی ٹیموں سے ہوگا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان ٹیم تین میچز کھیلنے جا رہی ہے۔ قومی ٹیم کا پہلا میچ ہفتے کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہے، جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 24 فروری کو آمنے سامنے ہوں گی۔ سپر 8 کے دوران پاکستان کا آخری میچ میزبان سری لنکا

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا سپر ایٹ مرحلے میں مقابلہ کونسی ٹیموں سے ہوگا؟ Read More »

نمیبیاکو شکست ،پاکستان ٹی ٹونٹئی ورلڈ کپ کے سوپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

کولمبو میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز کے فرق سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔ نمیبیا کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 87 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان

نمیبیاکو شکست ،پاکستان ٹی ٹونٹئی ورلڈ کپ کے سوپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا Read More »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی اسٹار ایک بار پھر نمبر ون بن گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئر رینکنگ کی تازہ درجہ بندی میں پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر صائم ایوب نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے اور دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ جاری کردہ نئی فہرست کے مطابق صائم ایوب نے حالیہ شاندار کارکردگی کی بدولت سرفہرست مقام حاصل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی اسٹار ایک بار پھر نمبر ون بن گیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان کا نمیبیا کو جیت کے لیےبڑا ہدف

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نہایت اہم اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا ہدف دے دیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے اور حریف کو کامیابی کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا۔ قومی

ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان کا نمیبیا کو جیت کے لیےبڑا ہدف Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا نےسپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سابق دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز اسکور کیے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ سری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا نےسپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Scroll to Top