ٹی 20 ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا نےسپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سابق دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز اسکور کیے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ سری […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا نےسپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی

کولمبو :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں 61 رنز کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا اور بیٹرز حالات کے مطابق کھیل نہ سکے۔ بھارت کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سلمان آغا نے میچ ہارنے کی بڑی وجہ بتا دی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دے دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے دلچسپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا  ہدف دیا ہے۔ بھارتی بلے بازوں کا آغاز بہتر نہیں رہا اور ٹیم نے بڑے سکور بنانے میں مشکل پیش آئی۔ ابتدائی بلے باز ابھیشیک شرما بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ ان کا شکار پاکستانی کپتان

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی کرکٹ کے سب سے بڑے معرکوں میں شمار ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا سب سے بڑا ٹاکرا ، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں آج روایتی حریف آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں کولمبو کے تاریخی آر پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم پہنچ چکی ہیں،کچھ ہی دیر میں ٹاس ہوگا اور ہائی وولٹیج میچ کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم سے اہم ملاقات کریں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ کے موقع پر ٹیم سے ملاقات کریں گے اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے کولمبو پہنچنے پر سری لنکن وزیر کھیل نے روایتی ڈھول اور رقص کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم سے اہم ملاقات کریں گے Read More »

پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہونے والا ہائی وولٹیج ٹی 20 ورلڈکپ میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سری لنکا محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کولمبو میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان 55 سے 60 فیصد تک ہے، زیادہ سے زیادہ

پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئی

سابق انگلش آل راؤنڈر معین علی نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار ورلڈ کپ کے بڑے مقابلوں بالخصوص پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کا پلہ بھاری رہے گا اور گرین شرٹس پہلی بار بھارت کو پچھاڑ کر ٹرافی جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں معین علی کا کہنا تھا کہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئی Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ! عمان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈکپ! عمان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈکپ، عمان نے آئرلینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ کیا، لوکران ٹکر کا کہنا ہے ہم بیٹنگ کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں عمان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا

ٹی 20 ورلڈکپ! عمان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ کو 20 اوورز کے بجائے 14،14 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس کے باعث دونوں ٹیموں کو جارحانہ

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی Read More »

Scroll to Top