ایشیاء کپ 2025!پاکستان فائنل میں پہنچ گیا،پاک بھارت فائنل کا بڑا مقابلہ اتوار کو ہوگا
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اتوار کے روز گرین شرٹس کا ٹاکرا روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز […]
ایشیاء کپ 2025!پاکستان فائنل میں پہنچ گیا،پاک بھارت فائنل کا بڑا مقابلہ اتوار کو ہوگا Read More »










