تازہ ترین

محمود اچکزئی ہر اسمبلی کو جعلی کہتےرہے ہیں اور اس کاحصہ بھی ہوتےہیں، طلال چودھری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ جماعتِ انصاف کے رہنما محمود اچکزئی مسلسل ہر اسمبلی کو جعلی قرار دیتے ہیں حالانکہ وہ خود بھی اسی نظام کا حصہ ہیں۔ طلال چودھری نے دعویٰ کیا کہ اچکزئی پارلیمنٹ سے بھاگتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں اور جب پارلیمنٹ […]

محمود اچکزئی ہر اسمبلی کو جعلی کہتےرہے ہیں اور اس کاحصہ بھی ہوتےہیں، طلال چودھری Read More »

ڈنر ختم، اب بریک فاسٹ کی باری، وزیراعظم نے اتحادیوں کو ناشتے پر بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا، اب صبح ناشتے پر بلا لیا۔ عشایئےمیں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، بی این پی اور اے این پی کے سینیٹرز سمیت وفاقی وزرا نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں

ڈنر ختم، اب بریک فاسٹ کی باری، وزیراعظم نے اتحادیوں کو ناشتے پر بلا لیا Read More »

دریائے سوات واقعے کے بعد بڑا ایکشن،انسداد تجاوزات آپریشن آج پھر ہوگا

دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی تعمیرات مسمار

سوات کی تحصیل بحرین کے سیاحتی مقام کالام میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری ہے۔ دریائے سوات کے کنارے قائم غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور متعلقہ محکموں کی بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کیا جا

دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی تعمیرات مسمار Read More »

قانون و انصاف کی کمیٹیوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

قانون و انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس مکمل ہو گیا، جس میں دونوں کمیٹیوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بنیادی مسودے کی منظوری دے دی، 27ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ اجلاس میں منظور ہونے کاامکان ہے فاروق ایچ نائیک نے اجلاس کے بعدکہا کہ ترامیم کے بعد مسودے کی منظوری بھی دی

قانون و انصاف کی کمیٹیوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی Read More »

وزیراعظم نے اے این پی کو عشائیے میں شرکت کے لیے منا لیا

وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم کی جانب سے تحفظات حل کرنے کی یقین دہانی پر عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللّٰہ وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے عشائیے کا انعقاد اتحادی جماعتوں کے

وزیراعظم نے اے این پی کو عشائیے میں شرکت کے لیے منا لیا Read More »

27 ویں آئینی ترمیم غیر ضروری، نومبر ہنگامہ خیز ہو سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 وی آئینی ترمیم کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ نومبر کا مہینہ ہنگامہ خیز ہو سکتا ہے اور 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی ضرورت نہیں تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

27 ویں آئینی ترمیم غیر ضروری، نومبر ہنگامہ خیز ہو سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

مساجد کے خلاف توہین آمیز گفتگو، سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی

این سی سی آئی سائبر کرائم ونگ نے مساجد کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔ حکام کے مطابق مقدمہ متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پختون ڈیجیٹل کے پاس دستیاب ایف

مساجد کے خلاف توہین آمیز گفتگو، سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا سعودی عرب کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزانے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا سعودی عرب کا دورہ Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وزیراعظم کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کو مجوزہ آئینی ترامیم کے بعض نکات پر تحفظات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے مشاورت کے بعد عشائیے

عوامی نیشنل پارٹی کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

Pakistan and Afghanistan

افغانستان سے متعلق پاکستان کا مؤقف جامع شواہد، حقائق اور زمینی صورتحال پر مبنی بیانیہ ہے، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق پاکستان کا مؤقف جامع شواہد، حقائق اور زمینی صورتحال پر مبنی بیانیہ ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات کے پورے تناظر کو واضح کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفترِ خارجہ کا حالیہ بیان پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود سفارتی تعطل پر مبنی ایک شفاف اور

افغانستان سے متعلق پاکستان کا مؤقف جامع شواہد، حقائق اور زمینی صورتحال پر مبنی بیانیہ ہے، سیکیورٹی ذرائع Read More »

Scroll to Top