تازہ ترین

افغان مہاجر کیمپوں میں پڑھانے والے 291 پاکستانی اساتذہ بے روزگار،حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

سلمان یوسفزئی افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے وطن واپسی کے باعث خیبر پختونخوا کے افغان مہاجر کیمپوں میں پڑھانے والے 291 پاکستانی اساتذہ بے روزگار ہوگئے ہیں۔ منگل کو پشاور پریس کلب میں بے روزگار ہونے والے اساتذہ کے نمائندوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنما مہر سلطانہ نے اس سنگین صورتحال کے […]

افغان مہاجر کیمپوں میں پڑھانے والے 291 پاکستانی اساتذہ بے روزگار،حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ Read More »

کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سٹاف آفیسر مقرر

اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ 18 کے افسر کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کر دیا ہے۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پی ایس او ٹو چیف منسٹر گریڈ 18 کے عون حیدر گوندل کو اسٹبلشمنٹ

کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سٹاف آفیسر مقرر Read More »

ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو 10 دن تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو 10 دن تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو 10 روز تک کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس انعام اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت قبل از

ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کو 10 دن تک گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

عسکریت پسندوں نے جے یو آئی کے رہنماء اور معروف عالم دین حافظ عبدالسلام عارف کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا

ٹارگٹ کلنک کے نتیجےمیں معروف عالم دین حافظ عبدالسلام عارف شہید

چارسدہ کی تحصیل مندنی میں عسکریت پسندوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماء اور معروف عالمِ دین حافظ عبدالسلام عارف پر فائرنگ کر کے انہیں شہید کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مسلح افراد نے اس وقت حملہ کیا جب حافظ عبدالسلام عارف مسجد سے واپس اپنے گھر جا رہے تھے۔

ٹارگٹ کلنک کے نتیجےمیں معروف عالم دین حافظ عبدالسلام عارف شہید Read More »

ڈرگ فری پشاور مہم میں بھی کروڑوں روپے کا ہیر پھیر ،ڈپٹی ڈائریکٹر معطل

ڈرگ فری پشاور مہم میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا الزام، اہم افسر کو معطل کر دیا گیا

ڈرگ فری پشاور مہم میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگی، ڈپٹی ڈائریکٹر معطل، محمد نعیم کو اضافی چارج سونپ دیا گیا تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی ’’ڈرگ فری پشاور‘‘ مہم میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئی ہیں، جس سے مہم کی شفافیت اور ساکھ

ڈرگ فری پشاور مہم میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا الزام، اہم افسر کو معطل کر دیا گیا Read More »

بیرسٹر سیف کا 27ویں آئینی ترمیم پر صوبوں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

بیرسٹر سیف کا 27ویں آئینی ترمیم پر صوبوں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما بیر سٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم صوبوں کی مشاورت سے کی جانی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد سے قبل تمام صوبوں کو اعتماد میں لینا ضروری

بیرسٹر سیف کا 27ویں آئینی ترمیم پر صوبوں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ Read More »

افغان شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار،19لاکھ سے زائد رقم برآمد

منشیات سمگلنگ میں ملوث ضلع خیبر کے 14 پولیس اہلکار معطل

سی سی پی او پشاورمیاں سعید نے کہا ہے کہ پولیس میں کرپٹ اور بدعنوان اہلکاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ضلع خیبر میں منشیات سمگلنگ، کرپشن اور غیر قانونی کاروبار میں ملوث 14 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل اہلکاروں کو فوری طور پر پولیس لائنز ضلع خیبر میں رپورٹ

منشیات سمگلنگ میں ملوث ضلع خیبر کے 14 پولیس اہلکار معطل Read More »

سابق وزیراعلیٰ نے سہیل آفریدی کے لیے بڑے چیلنجز چھوڑے ہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ نے صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ چھوڑا ہے، جبکہ موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے بڑے مسائل بھی چھوڑے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ وزیراعلیٰ نئے ہیں اور انہیں اصلاحات کے لیے وقت دینا چاہیے۔

سابق وزیراعلیٰ نے سہیل آفریدی کے لیے بڑے چیلنجز چھوڑے ہیں، فیصل کریم کنڈی Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا درختوں کی غیر قانونی کٹائی اور ٹمبر مافیا کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا درختوں کی غیر قانونی کٹائی اور ٹمبر مافیا کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، سہیل آفریدی نے صوبے میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کیخلاف زیرو ٹالرنس کے اصول پر سخت اقدامات کرنے اور ٹمبر مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ ماحولیاتی تبدیلی، جنگلات اور جنگلی حیات کا اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں جنگلات اور جنگلی حیات کے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا درختوں کی غیر قانونی کٹائی اور ٹمبر مافیا کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان Read More »

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، بورڈز کے امتحانی معاملات وفاقی ادارے کے سپرد کرنے کی تیاری

خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام میں بڑی اصلاحات لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ صوبے کے تعلیمی بورڈز کے اہم امتحانی معاملات وفاقی ادارے کے حوالے کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کا مقصد امتحانی نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانا ہے۔ دستاویزات کے مطابق ای مارکنگ، آنسر بکس کی تیاری اور دیگر

خیبرپختونخوا کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، بورڈز کے امتحانی معاملات وفاقی ادارے کے سپرد کرنے کی تیاری Read More »

Scroll to Top