تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے حکومتی اراکین کا امن و امان کیلئے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے حکومتی اراکین کا امن و امان کیلئے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن و امان کے قیام کیلئے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا سات گھنٹے طویل اجلاس ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران متعلقہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کے امور پر غور کیا گیا جبکہ شرکاء کو صوبے میں امن و […]

خیبرپختونخوا کے حکومتی اراکین کا امن و امان کیلئے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا فیصلہ Read More »

صدر آصف علی زرداری آج کس ملک کا دورہ کریں گے؟ نام سامنے آگیا

صدر آصف علی زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

صدرمملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے، جہاں ان کا حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سینئر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔ صدر زرداری اپنے دورۂ قطر کے دوران عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سماجی ترقی،

صدر آصف علی زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے Read More »

جو ذمہ داری ملی اس پر فوکس ہوں، فرنٹ سے قیادت کرنے کو تیار ہوں، شاہین شاہ آفریدی

فیصل آباد: قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی کپتانی ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور وہ اس ذمہ داری کو بہترین انداز میں نبھائیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ فیصل آباد

جو ذمہ داری ملی اس پر فوکس ہوں، فرنٹ سے قیادت کرنے کو تیار ہوں، شاہین شاہ آفریدی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

فیصل آباد: 17 سال بعد فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہوگئیں۔ اقبال اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم

پہلا ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی Read More »

معرکہ حق کے بعد بھارت ابھی تک پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ کے فوری بعد پاکستان پر دہشت گردی کو فروغ دینے کا جھوٹا الزام لگایا گیا، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان خود

معرکہ حق کے بعد بھارت ابھی تک پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطا تارڑ Read More »

سابق وزیراعلیٰ صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ دیکر گئے، فیصل کریم کنڈی

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ دے کر گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ نے موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے بڑے چیلنجز اور مسائل چھوڑے ہیں، تاہم موجودہ حکومت کو اصلاحات کے لیے وقت

سابق وزیراعلیٰ صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ دیکر گئے، فیصل کریم کنڈی Read More »

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے کا حصہ بنے گا، ہم حل نکال لیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عندیہ دیا ہے کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی ٹی وی پروگرام 60 منٹس میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان کے سوال پر کہ کیا سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا؟ صدر ٹرمپ

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے کا حصہ بنے گا، ہم حل نکال لیں گے، ٹرمپ Read More »

ابھی 26 ویں آئینی ترمیم کے زخم تازہ ، اب 27 ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کی تجاویز مسترد کر دی ہیں اور اس معاملے پر پیپلزپارٹی سے بات چیت کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نجی ٹی وی اور ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے

ابھی 26 ویں آئینی ترمیم کے زخم تازہ ، اب 27 ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں، اسد قیصر Read More »

قومی ائیر لائن کی مکمل آپریشن معطل، بڑی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد: قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کے درمیان جاری تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث ملک بھر میں قومی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشن متاثر ہو گئے ہیں۔ ائیرکرافٹ انجینئرز نے طیاروں کی کلیئرنس روک دی ہے، جس کے نتیجے میں پیر کی رات 8 بجے کے بعد سے 12 بین

قومی ائیر لائن کی مکمل آپریشن معطل، بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »

سونے کی قیمت میں تیزی جاری، اگلے دو سالوں میں ممکنہ ریکارڈ توڑ اضافہ

عالمی مالیاتی ادارے مورگن اسٹینلی نے پیش گوئی کی ہے کہ سونے کی قیمت آئندہ سالوں میں نئی بلندیوں کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2026 کے وسط تک سونا 4,500 ڈالر فی اونس تک پہنچنے کا امکان ہے، جو اس وقت تقریباً 4,000 ڈالر فی اونس کے قریب ہے۔ مورگن اسٹینلی نے اپنی

سونے کی قیمت میں تیزی جاری، اگلے دو سالوں میں ممکنہ ریکارڈ توڑ اضافہ Read More »

Scroll to Top