افغانستان سے دہشتگردی کا معاملہ، خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفدطالبان سے مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے تناظر میں، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان حکام سے مذاکرات کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، یہ مذاکرات افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے […]










