دوحہ: پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر کے دارلحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے۔ مذاکرات میں پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں کالعدم گروپوں کی موجودگی ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان دہشتگردوں گروپوں کی دراندازی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے۔ […]
دوحہ: پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل Read More »










