پنجاب حکومت کی تحریک لبیک پر پابندی کی منظوری، سمری وفاق کو ارسال
پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلے کے تحت باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے جس میں جماعت پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پابندی کی […]
پنجاب حکومت کی تحریک لبیک پر پابندی کی منظوری، سمری وفاق کو ارسال Read More »










