تازہ ترین

علی امین گنڈا پور کب تک وزیراعلیٰ رہیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے واضح کر دیا

اسلام آباد:اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان کے تمام مقدمات میں وکلا، میڈیا اور عوام کی مکمل رسائی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق ٹرائلز شفاف اور اوپن ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ تیز رفتاری سے چلنے والے ٹرائلز شکوک […]

علی امین گنڈا پور کب تک وزیراعلیٰ رہیں گے؟ بیرسٹر گوہر نے واضح کر دیا Read More »

پی ٹی آئی خود اپنی حکومت گرانے کے لیے کافی ہے، کسی اور کی ضرورت نہیں: گورنر پختونخوا

لوئر دیر:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حکومت خود ہی تباہ کرنے کے لیے کافی ہے، اس کے لیے کسی اور کی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور رات کو دہشت گردوں کے ساتھ اور دن

پی ٹی آئی خود اپنی حکومت گرانے کے لیے کافی ہے، کسی اور کی ضرورت نہیں: گورنر پختونخوا Read More »

سیلاب کے اثرات، چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پشاور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور پنجاب میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے عوام کے کچن بجٹ پر شدید دباؤ بڑھ گیا ہے۔ بنیادی خوراک میں شامل چاول کی قیمت میں 15 روپے فی کلو تک اضافہ ہونے سے متوسط اور غریب طبقے کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ

سیلاب کے اثرات، چاول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل، 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

7 اکتوبر 2023 کو حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف بڑے حملے کیے۔ 251 افراد یرغمال بنائے جانے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر شدید جنگ شروع کر دی، اور 3 لاکھ 60 ہزار ریزرو فوجیوں کو غزہ بھیجا۔ امریکی صدر کے غزہ پر حملے روکنے

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دو سال مکمل، 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید Read More »

خواجہ آصف کا اسد قیصر کو جواب: عدم اعتماد کی باتیں چھوڑیں، پہلے اپنے گھر سنواریں

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنے سیاسی گھر کی صفائی کریں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں، اسد قیصر کو

خواجہ آصف کا اسد قیصر کو جواب: عدم اعتماد کی باتیں چھوڑیں، پہلے اپنے گھر سنواریں Read More »

ایمل ولی خان کی گرفتاری کی افواہیں غلط ہیں، قریبی ذرائع

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سینیٹر ایمل ولی خان کی گرفتاری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دی گئی ہیں۔   قریبی ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے واضح کیا ہے کہ ایمل ولی خان کو گرفتار نہیں کیا گیا، اور ان

ایمل ولی خان کی گرفتاری کی افواہیں غلط ہیں، قریبی ذرائع Read More »

دہشتگرد احسان اللہ احسان کا ایکس اکائونٹ سسپنڈ کردیا گیا

اسلام آباد: دہشت گرد و اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سسپنڈ کر دیا گیا ہے، اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم اور فتنہ الخوارج کے بدنام زمانہ دہشت گرد احسان اللہ احسان نے کھل کر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت

دہشتگرد احسان اللہ احسان کا ایکس اکائونٹ سسپنڈ کردیا گیا Read More »

مہنگائی کی لہر، چاندی کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں

پشاور: سونے کے بعد اب چاندی کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے، فی تولہ چاندی کی قیمت 4 ہزار 896 روپے تک پہنچ گئی جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ معاشی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے محفوظ سرمایہ کاری کے رجحان نے سونے اور چاندی کی طلب میں

مہنگائی کی لہر، چاندی کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں Read More »

پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی جاری، 8 لاکھ سے زائد وطن لوٹ چکے

پشاور: خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے افغان شہریوں کی واپسی کے دوسرے مرحلے میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق اب تک 8 لاکھ 11 ہزار 661 افغان باشندے پاکستان سے واپس اپنے ملک افغانستان جا چکے ہیں، جن میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے ساتھ ساتھ افغان

پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی جاری، 8 لاکھ سے زائد وطن لوٹ چکے Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی

ڈینگی کی وبا بے قابو، 24 گھنٹوں میں 71 نئے مریض سامنے آ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور محکمہ صحت کے ذمے دار شعبے اس وبائی صورتحال سے نمٹنے میں نابسامانی کا شکار نظر آ رہے ہیں۔ لاوری سائڈ استعمال کر کے مچھر کے پھیلاؤ کو روکنے کا موقع ضائع ہوا، اور اب صرف سپرے کے انتظامات

ڈینگی کی وبا بے قابو، 24 گھنٹوں میں 71 نئے مریض سامنے آ گئے Read More »

Scroll to Top