تازہ ترین

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کو گرفتار کرلیا گیا

پشاور: 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں ملوث پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والی اہم رہنما صنم جاوید کو ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور سے گرفتار کرلیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صنم جاوید کی گرفتاری قانونی تقاضوں اور موجود شواہد کی بنیاد پر عمل […]

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کو گرفتار کرلیا گیا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیم کے شعبے کےلیے مختص فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاصم خان نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ بچوں کی تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور محکمہ تعلیم میں اصلاحات لا کر بچوں کو مستقبل کی ضروریات کے مطابق تیار کیا

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیم کے شعبے کےلیے مختص فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

مختصر عرصے میں بعض سرکاری محکموں کے سربراہان کی تنخواہیں دوگنی ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سرکاری اداروں کے سربراہان کی بھاری تنخواہوں اور مراعات کا نوٹس لے لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے سرکاری محکموں کے سی ای اوز اور دیگر اعلیٰ افسران کی تنخواہوں اور مراعات کے حوالے سے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کے دوران انکشاف ہوا کہ کئی

مختصر عرصے میں بعض سرکاری محکموں کے سربراہان کی تنخواہیں دوگنی ہونے کا انکشاف Read More »

سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی نجکاری کے خلاف او پی ڈی سروسز بندکرنے کا اعلان

ہیلتھ کوارڈینیشن کونسل سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات نے اعلان کیا ہے کہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی نجکاری (ایم ٹی آئی ایکٹ) کے خلاف تمام الیکٹیو سروسز کل 7 اکتوبر سے بند رہیں گی۔ ترجمان کے مطابق ہیلتھ کوارڈینیشن کونسل نے بارہا انتظامیہ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا مگر تاحال کوئی مثبت پیش رفت نہیں

سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی نجکاری کے خلاف او پی ڈی سروسز بندکرنے کا اعلان Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

شہزاد نوید  سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تھا۔ تاحال کسی جانی

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

فرانس:دو برس کے دوران پانچویں وزیراعظم بھی عہدے سے مستعفی

پیرس: فرانس کے وزیراعظم سیبیسٹیئن لیکورنو نے اپنی تقرری کے صرف 26 دن بعد وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ان کے استعفے کی تصدیق ایلیزے پیلس کی جانب سے اس وقت کی گئی جب لیکورنو نے صدر ایمانوئل میکرون سے ایک گھنٹے طویل ملاقات کے بعد مستعفی ہونے

فرانس:دو برس کے دوران پانچویں وزیراعظم بھی عہدے سے مستعفی Read More »

خیبرپختونخوا : 7 پی ایم ایس افسران گریڈ 17 میں تعینات

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 7 افسران کو صوبائی مینجمنٹ سروس میں گریڈ 17 پر تعینات کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان افسران کی تعیناتی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا : 7 پی ایم ایس افسران گریڈ 17 میں تعینات Read More »

پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اوراپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدکردیئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کے ناموں پر دستخط کر دیے ہیں۔ چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ وہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد یہ عہدہ

پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اوراپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدکردیئے Read More »

خیبرپختونخوا میں تیسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں تیسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات 19 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوں گے جس میں صوبے کے 9 اضلاع کی 14 خالی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخواکی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انتخابات میں جن اضلاع میں پولنگ ہو گی ان میں چارسدہ، شانگلہ، لوئر دیر، ملاکنڈ، کوہاٹ،

خیبرپختونخوا میں تیسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری Read More »

اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کو مرکز میں عدم اعتماد پیش کرنے کی دعوت

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات پر سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی اجلاس سے بھی واک آؤٹ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے مؤقف کی تائید

اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کو مرکز میں عدم اعتماد پیش کرنے کی دعوت Read More »

Scroll to Top