تازہ ترین

بھارت کے جارحانہ عزائم خارج از امکان نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کے عسکری یا سیاسی ایڈونچر کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت داخلی طور پر سیاسی دباؤ کا شکار ہے اور عالمی سطح پر اسے تنہائی کا سامنا ہے۔ […]

بھارت کے جارحانہ عزائم خارج از امکان نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

پاک بھارت میچ میں تھرڈ ایمپائر کا ایک اور متنازع فیصلہ

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستان کی بیٹر منبیہ علی کا رن آؤٹ ایک متنازع صورت اختیار کر گیا۔ میچ کے دوران منبیہ علی کو ابتدائی طور پر تھرڈ امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا بعد میں اپنے ہی فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں آؤٹ

پاک بھارت میچ میں تھرڈ ایمپائر کا ایک اور متنازع فیصلہ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف دورے کے دوران اپنے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے اہم ملاقات کریں۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون، تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی، حلال انڈسٹری، تعلیم، توانائی اور ڈیجیٹل

وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے Read More »

مانسہرہ، زمین کے تنازع پر 4 افراد کے قتل میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

مانسہرہ پولیس نے زمین کے تنازع پر چار افراد کے قتل میں نامزد تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ صدر مانسہرہ کی حدود میں واقع گاؤں متیال میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں

مانسہرہ، زمین کے تنازع پر 4 افراد کے قتل میں ملوث تمام ملزمان گرفتار Read More »

جب تک وزیراعلیٰ پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے حکومت بھی اسی طرح چلتی رہے گی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وزیراعلیٰ پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے، ان کی حکومت بھی اسی طرح چلتی رہے گی۔ دیر لوئر کے علاقے تیمرگرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے

جب تک وزیراعلیٰ پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے حکومت بھی اسی طرح چلتی رہے گی، فیصل کریم کنڈی Read More »

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں ہفتے کی صبح زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ کئی علاقوں میں لوگ کھلے میدانوں اور سڑکوں پر جمع ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی ویمن ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا ہے، بھارتی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 247 رنز بنا سکی۔ بھارتی اننگز میں ہرلین دیول نے سب سے زیادہ 46 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جمائما روڈریگز نے 32،

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

پشاور، نالے میں ڈوبنے والی 3 سال کی بچی جاں بحق

پشاور کے علاقے قاضی کلی کے قریب نالے میں 3 سال کی بچی عنایہ ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی غوطہ خور ٹیم اور ریسکیو ایمبولینس موقع پر روانہ کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تقریباً چار گھنٹے کی تلاش کے بعد بچی کی لاش نالے سے نکالی

پشاور، نالے میں ڈوبنے والی 3 سال کی بچی جاں بحق Read More »

خیبر پختونخوا حکومت اور اینٹی کرپشن کا انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف بڑا ایکشن

خیبر پختونخوا حکومت اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے انتخابی بدانتظامی کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے حلقہ پی کے 79 اور

خیبر پختونخوا حکومت اور اینٹی کرپشن کا انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف بڑا ایکشن Read More »

ترجمان وزیراعلی اور جنید اکبر کے درمیان سوشل میڈیا پر نوک جھونک

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما جنید اکبر کے درمیان سوشل میڈیا پر تلخ کلامی، صوبائی حکومت پر تنقید اور سیکیورٹی معاملات پر ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لیا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ فراز احمد مغل نے جنید اکبر کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ محترم لگتا ہے

ترجمان وزیراعلی اور جنید اکبر کے درمیان سوشل میڈیا پر نوک جھونک Read More »

Scroll to Top