تازہ ترین

ایمل ولی کا گنڈاپور سے رابطہ! سیاست سے بڑھ کر جان کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،ترجمان وزیراعلیٰ 

ایمل ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے رابطہ کیا ہے، جہاں صوبائی ترجمان فراز مغل نے وضاحت کی ہے کہ ایمل ولی خان کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا ہے۔ تاہم وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایمل ولی خان کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ […]

ایمل ولی کا گنڈاپور سے رابطہ! سیاست سے بڑھ کر جان کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،ترجمان وزیراعلیٰ  Read More »

ملک میں گندم کے بحران کا قوی امکان ، قیمت کہاں تک جائے گی؟جانئے

ملک میں گندم کے بحران کا قوی امکان ، قیمت کہاں تک جائے گی؟جانئے

ملک میں شدید سیلابی تباہ کاریوں کے باعث چاروں صوبوں میں گندم کی کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، کیونکہ طلب کے مقابلے میں گندم کی رسد میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل(اے آر وائی )کے مطابق چیئرمین پاکستان اتحاد خالد حسین باٹھ نے گندم کی قلت اور

ملک میں گندم کے بحران کا قوی امکان ، قیمت کہاں تک جائے گی؟جانئے Read More »

مسافروں کیلئے بری خبر!ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

مسافروں کیلئے بری خبر!ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اچھی اور بُری خبر ایک ساتھ جہاں ٹرینوں میں کمپلیمنٹری سروسز شامل کی گئی ہیں، وہیں کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، سبک خرام، سبک رفتار، اور پنڈی ریل کار سمیت دیگر ٹرینوں میں سفر کرنے والے

مسافروں کیلئے بری خبر!ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا Read More »

وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی

وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی

خیبرپختونخوا میں ایک سنگین انتظامی اختلاف اُس وقت سامنے آیا جب آئی جی پولیس نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی واضح ہدایات کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی سکیورٹی واپس لے لی۔ نجی ٹی وی چینل (آج نیوز)کے مطابق وزیراعلیٰ نے ایمل ولی خان کو مکمل

وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی Read More »

وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ، مصدق عباسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ، مصدق عباسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ترجمان بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی کے وارنٹ گرفتاری کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی سیاسی انتقام پر مبنی ہے اور 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر

وارنٹ گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ، مصدق عباسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف Read More »

میرے خلاف اے این پی رہنما کی خبر کیوں چلائی ؟ مینا خان آفریدی کی پختون ڈیجیٹل کو لیگل نوٹس کی دھمکی

مینا خان آفریدی کا بڑا اقدام!شفافیت اولین ترجیح، ٹانک کی سڑکوں کے ٹینڈر اشتہار کی فوری منسوخی

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات مینا خان آفریدی نے شفافیت اور اصول پسندی کی عملی مثال قائم کر دی۔ انہوں نے ٹانک کی سڑکوں کی مرمت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر اشتہار کو محض ایک دن میں منسوخ کر دیا۔ یہ ٹینڈر ایسے منصوبوں کے لیے جاری کیا گیا تھا جن میں

مینا خان آفریدی کا بڑا اقدام!شفافیت اولین ترجیح، ٹانک کی سڑکوں کے ٹینڈر اشتہار کی فوری منسوخی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے کوالالمپور روانہ ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ملائیشیا کے دورے پر موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ Read More »

سکیورٹی واپس لی گئی، کچھ ہوا تو ذمہ داروفاقی حکومت ہوگی، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے میری اور میرے خاندان کی سکیورٹی واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اور ان کے خاندان کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

سکیورٹی واپس لی گئی، کچھ ہوا تو ذمہ داروفاقی حکومت ہوگی، ایمل ولی Read More »

وزیراعلیٰ علی امین کی آئی جی کےپی کو ایمل ولی کی سکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ علی امین کی آئی جی کےپی کو ایمل ولی کی سکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور سینیٹر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی ہرگز واپس نہ لی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ایمل ولی خان کے خاندان کو ماضی میں دہشتگردی

وزیراعلیٰ علی امین کی آئی جی کےپی کو ایمل ولی کی سکیورٹی واپس نہ لینے کی ہدایت Read More »

پنجاب کو باہر کی امداد کی ضرورت نہیں تو ہمیں دیں، فیصل کریم کنڈی کا مطالبہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کو باہر کی امداد کی ضرورت نہیں ہے تو وہ امداد خیبرپختونخوا کو دی جائے۔ انہوں نے صوبائیت کی سیاست کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ پانی اور نہروں کے مسائل پر بات چیت مخصوص فورم پر ہونی چاہیے تاکہ مسئلہ حل ہو

پنجاب کو باہر کی امداد کی ضرورت نہیں تو ہمیں دیں، فیصل کریم کنڈی کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top