خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزراء مستعفی ہوگئے
شیراز احمد شیرازی پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزراء، عاقب اللہ خان اور فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دونوں وزراء کے استعفوں کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں دونوں وزراء کے استعفوں کی […]
خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزراء مستعفی ہوگئے Read More »










