تازہ ترین

ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ

ٹانک: ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق کرفیو آج بروز پیر صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک برقرار رہے گا۔ اس دوران جنڈولہ میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد رہے گی، بازار […]

ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کا دورہ مکمل، آج امریکہ روانہ ہوں گے

لندن : وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا برطانیہ کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل ہو گیا ہے، وہ آج صبح 11 بجے لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ 26 ستمبر تک قیام کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورہ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ کا دورہ مکمل، آج امریکہ روانہ ہوں گے Read More »

فخر زمان کا آؤٹ شاید غلط تھا، مگر فیصلہ ہمیشہ امپائرز کا ہوتا ہے: کپتان سلمان علی آغا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کے کیچ آؤٹ کو  ممکنہ طور  پر غلط قرار  دیدیا۔ پاکستانی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  فخر زمان کا آؤٹ شاید غلط تھا، ہمیں لگا گیند زمین پر لگی مگر فیصلہ

فخر زمان کا آؤٹ شاید غلط تھا، مگر فیصلہ ہمیشہ امپائرز کا ہوتا ہے: کپتان سلمان علی آغا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا برطانوی فوج کے وارمنسٹر اور لارکھل گیریژنز کا اہم دورہ

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم) نے جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر برطانوی فوج کے وارمنسٹر اور لارکھل گیریژنز کا فیلڈ وزٹ کیا۔ اس موقع پر سی او اے ایس کو ڈیپ ریس اسٹرائیک بریگیڈ کی جدید کاری کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران برطانوی فوج نے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا برطانوی فوج کے وارمنسٹر اور لارکھل گیریژنز کا اہم دورہ Read More »

نشئیوں کی موجودگی نے پشاور کی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی

پشاور: پشاور کے مختلف علاقوں میں نشئی افراد کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں شہریوں کے لیے باعث تشویش بن گئی ہیں۔ یونیورسٹی ٹاون ، نیورسٹی آف پشاور بی آرٹی سروس سٹاپ ، بورڈ بازار، کارخانو مارکیٹ ، فردوس ریلوے پھاٹک، ہشنگری، سورے پل، چرگانو چوک اور فقیر آباد سمیت کئی مقامات پر ہیرونچیوں اور آئس کے عادی

نشئیوں کی موجودگی نے پشاور کی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی Read More »

اقوام متحدہ کے عالمی امن دن پر پاک فوج کے عالمی امن میں نمایاں کردار کی تعریف

اسلام آباد: 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی امن کا دن منایا جاتا ہے، جس کے موقع پر پاک فوج کے امن دستوں کے عالمی امن اور سلامتی میں نمایاں کردار کو سراہا جا رہا ہے۔ پاکستان کے فوجی دستے کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں حصہ لے کر

اقوام متحدہ کے عالمی امن دن پر پاک فوج کے عالمی امن میں نمایاں کردار کی تعریف Read More »

خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کی تعلیم پر پابندی عدالت میں چیلنج

پشاور: خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قید منشیات کے قیدیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ایک درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست فواد افضل صافی ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے، جس میں آئی جی جیل خانہ جات اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست

خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کی تعلیم پر پابندی عدالت میں چیلنج Read More »

وزیر دفاع نے حارث روف کی بھارتی شائقین کو جواب دینے کی حمایت کر دی

اسلام آباد: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی جانب سے بھارتی شائقین کو 0-6 کا اشارہ دینے کے واقعے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے۔ میچ کے دوران جب بھارت کی بیٹنگ جاری تھی، حارث

وزیر دفاع نے حارث روف کی بھارتی شائقین کو جواب دینے کی حمایت کر دی Read More »

حارث رؤف نے بھارتی تماشائیوں کو جرات مندانہ انداز میں خاموش کرادیا، ویڈیو وائرل

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنی شاندار بولنگ کے بعد ایک جرات مندانہ اشارہ کر کے بھارتی تماشائیوں کو چپ کرا دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حارث نے ایک اہم وکٹ حاصل کی اور پھر باؤنڈری لائن کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے ہاتھ سے جہاز

حارث رؤف نے بھارتی تماشائیوں کو جرات مندانہ انداز میں خاموش کرادیا، ویڈیو وائرل Read More »

سدرہ امین کا شاندار کارنامہ: جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل دو سنچریاں، نئی تاریخ رقم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سدرہ امین نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں میں سدرہ امین نے مسلسل سنچریاں اسکور کر کے نہ صرف اپنی فارم کا ثبوت دیا بلکہ

سدرہ امین کا شاندار کارنامہ: جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل دو سنچریاں، نئی تاریخ رقم Read More »

Scroll to Top