ایران کی کرنسی مضبوط یا کمزور؟ ریال کے ریٹ میں اہم تبدیلی، تازہ ترین شرح سامنے آگئی

ایران کی کرنسی مضبوط یا کمزور؟ ریال کے ریٹ میں اہم تبدیلی، تازہ ترین شرح سامنے آگئی

ایرانی ریال کے پاکستانی روپے کے مقابلے میں تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے، ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4 ہزار 960 ایرانی ریال کے برابر ہے۔

پاکستانی روپے میں تازہ ترین ریٹ جاری ایرانی ریال کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں تازہ ترین شرح جاری کر دی گئی ہے۔ اقتصادی پابندیوں اور معاشی چیلنجز کے باوجود ایرانی کرنسی نے حالیہ عرصے میں پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھا ہے۔

تازہ ترین ریٹس کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4 ہزار 960 ایرانی ریال کے برابر ہے، جبکہ 10 پاکستانی روپے کی قیمت تقریباً 49 ہزار 603 ایرانی ریال بنتی ہے۔

کرنسی مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 20 پاکستانی روپے کے بدلے تقریباً 99 ہزار 206 ایرانی ریال، 30 روپے کے بدلے ایک لاکھ 48 ہزار 810 ریال، جبکہ 50 پاکستانی روپے کے عوض تقریباً 2 لاکھ 48 ہزار 17 ایرانی ریال حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایرانی ریال کی قدر پر عالمی پابندیوں، معاشی صورتحال اور مقامی مارکیٹ کے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں، جس کے باعث کرنسی ریٹس میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔

Scroll to Top