تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کو برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ […]

امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں Read More »

79ویں جشنِ آزادی کی تیاریاں، شبِ آزادی کے لیے شاندار ٹیزر جاری

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی آمد پر ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جبکہ ارضِ وطن سے تجدیدِ وفا کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے 79ویں جشنِ آزادی کا خصوصی ٹیزر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جشنِ آزادی کے حوالے سے جاری کیے گئے ٹیزر

79ویں جشنِ آزادی کی تیاریاں، شبِ آزادی کے لیے شاندار ٹیزر جاری Read More »

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ مکہ دفاعی معاہدے سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق گفتگو میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان حال ہی

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال Read More »

عالمی منڈی میں سونے نے ایک بار پھر نئی بلندی چھو لی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور قیمتی دھات کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی بلند ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 4,432.74 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ یہ 5

عالمی منڈی میں سونے نے ایک بار پھر نئی بلندی چھو لی Read More »

قومی اقلیتی دن، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کی خدمات کو خراج تحسین

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ

قومی اقلیتی دن، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کی خدمات کو خراج تحسین Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی دوڑ، تین بڑے نام سامنے آگئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2026 کے ’’پلیئر آف دی منتھ‘‘ ایوارڈ کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جولائی کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز، انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک اور بنگلا دیش کے اوپنر تنزید حسن کو شارٹ لسٹ کیا

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی دوڑ، تین بڑے نام سامنے آگئے Read More »

میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر، سروس آج معمول کے مطابق جاری رہے گی

میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ فی الحال مؤخر کردیا گیا ہے، جس کے بعد 11 اگست سے سروس بند کرنے کا اعلان بھی مؤخر ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی اور مسافروں کو معمول کے مطابق سفری سہولت دستیاب ہوگی۔ میٹرو بس سروس کی

میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر، سروس آج معمول کے مطابق جاری رہے گی Read More »

ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، بعض ججز کی مستقلی اور ایک جج کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے متعلق ججز

ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے Read More »

قومی اقلیتی دن پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا بڑا پیغام، قائداعظم کے وژن کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد: پاکستان میں آج 11 اگست کو قومی اقلیتی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اقلیتی برادری کے حقوق کو اجاگر کرنے اور ملکی تعمیر و ترقی میں ان کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ قومی اقلیتی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 11 اگست 1947 کو

قومی اقلیتی دن پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا بڑا پیغام، قائداعظم کے وژن کی یاد تازہ کردی Read More »

پاکستانی نرسیں اب امریکا جائیں گی؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی

نیویارک: پاکستان میں طبی تعلیم، افرادی قوت کی ترقی اور پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستانی نرسوں سمیت دیگر طبی ماہرین کے لیے امریکا میں تعلیم، تربیت اور روزگار کے مواقع تک رسائی کے راستے ہموار کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں امریکن

پاکستانی نرسیں اب امریکا جائیں گی؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top