پاکستانی نرسیں اب امریکا جائیں گی؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی
نیویارک: پاکستان میں طبی تعلیم، افرادی قوت کی ترقی اور پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستانی نرسوں سمیت دیگر طبی ماہرین کے لیے امریکا میں تعلیم، تربیت اور روزگار کے مواقع تک رسائی کے راستے ہموار کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں امریکن […]
پاکستانی نرسیں اب امریکا جائیں گی؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی Read More »










