تازہ ترین

خواتین کی توہین ناقابل برداشت ہے، علیمہ خان پر حملہ جمہوری اقدار کی کھلی پامالی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر حالیہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ’’قابل افسوس اور ناقابل برداشت‘‘قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کے دوران […]

خواتین کی توہین ناقابل برداشت ہے، علیمہ خان پر حملہ جمہوری اقدار کی کھلی پامالی ہے، فضل الرحمان Read More »

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کا نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کا نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی ایک اور مضبوط مثال قائم ہو گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ کے درمیان 4 ستمبر 2025 کو بیجنگ میں ہونے والی اہم ملاقات میں دونوں ممالک نے نئے منصوبوں پر مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا، جبکہ مختلف شعبہ جات میں تعاون

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کا نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق Read More »

انڈے، جوتا اور سیاہی پھینکنے کا سبق دینے والے آج خود نشانے پر ہیں،طلال چوہدری کا ردعمل

انڈے، جوتا اور سیاہی پھینکنے کا سبق دینے والے آج خود نشانے پر ہیں،طلال چوہدری کا ردعمل

وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے علیمہ خان پر انڈہ پھینکے جانے کے واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جن ہتھکنڈوں کو سیاست میں داخل کیا گیا، آج وہی عمل پی ٹی آئی کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کے مطابق طلال چوہدری نے اپنے

انڈے، جوتا اور سیاہی پھینکنے کا سبق دینے والے آج خود نشانے پر ہیں،طلال چوہدری کا ردعمل Read More »

پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے، محمودخان اچکزئی

محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، اہم سیاسی دراڑ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے درمیان سیاسی ہم آہنگی میں واضح دراڑ پیدا ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل(اے آر وائی )کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، جس کے بعد محمود اچکزئی ناراض ہو

محمود خان اچکزئی اور پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، اہم سیاسی دراڑ سامنے آگئی Read More »

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی

ملک بھر میں مہنگائی کا ایک اور وار، آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات رپورٹ کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قومی اوسط قیمت اب 2500 روپے تک جا پہنچی ہے، جس نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی Read More »

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا

پاکستان میں رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب کو دیکھا جا سکے گا، جو فلکیاتی نظاروں کے شوقین افراد کے لیے ایک یادگار لمحہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، ایشیا، افریقا، آسٹریلیا، شمالی اور جنوبی امریکا میں بھی دکھائی

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امریکا کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا

سیلاب متاثرین کیلئے امریکا کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا

حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے امریکا کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچا دیا گیا۔ امریکی فوجی طیارے یہ سامان پاکستانی فوج کی درخواست پر نور خان ایئربیس لائے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز )کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب

سیلاب متاثرین کیلئے امریکا کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا Read More »

سہ فریقی سیریز! فیصلہ کن مرحلہ، قومی ٹیم آج یو اے ای کے خلاف میدان میں اُترے گی

سہ فریقی سیریز! فیصلہ کن مرحلہ، قومی ٹیم آج یو اے ای کے خلاف میدان میں اُترے گی

سہ فریقی کرکٹ سیریز کا اہم ترین مرحلہ آج شروع ہونے جا رہا ہے جہاں پاکستان کی قومی ٹیم شارجہ کے میدان پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مدمقابل آئے گی۔ یہ میچ سیریز کا پانچواں اور پاکستان کے لیے فائنل تک رسائی کا فیصلہ کن مقابلہ ہوگا۔پاکستان اور افغانستان چار چار پوائنٹس

سہ فریقی سیریز! فیصلہ کن مرحلہ، قومی ٹیم آج یو اے ای کے خلاف میدان میں اُترے گی Read More »

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ حکومت کی ایما پر ہوا، اسد قیصر کا الزام

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ سازش کے تحت حکومت کی ایما پر انجام دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واردات میں ملوث خواتین کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ حکومت کی ایما پر ہوا، اسد قیصر کا الزام Read More »

پختونخوا حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل فوری روکنے کا مطالبہ

پختونخوا حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل فوری روکنے کا مطالبہ

خیبر پختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان اس وقت تباہ کن زلزلے سے شدید متاثر ہے اور مہاجرین کی واپسی کا بوجھ غربت کے شکار اس ملک کے لیے ناقابل برداشت ہے۔

پختونخوا حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top