جناح ہاؤس حملہ کیس!بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور،کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
وکیل نے کہا کہ شیر شاہ پر کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں اور وہ کسی ہنگامہ آرائی یا کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی ضمانت […]










