صوابی پولیس کی بہادری نے بڑا سانحہ ہونے سے روک لیا
صوابی کے علاقے تھانہ ٹوپی کی حدود زروبی پل بٹاکڑہ لار کے قریب پولیس پر ملزمان کی فائرنگ کے بعد پولیس نے جوابی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو ملزمان جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے تصدیق کی کہ پولیس پارٹی محفوظ ہے، تاہم ملزمان کی فائرنگ سے موبائل وین کو نقصان […]
صوابی پولیس کی بہادری نے بڑا سانحہ ہونے سے روک لیا Read More »










