اسرائیلی بمباری سے غزہ میں خون کی ہولی، 69 شہید، 400 زخمی
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 69 فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ جمعہ کو اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں واقع مشتاحہ ٹاور کی عمارت کو نشانہ بنا یا۔ اسرائیلی فوج نے عمارت فلسطین […]
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں خون کی ہولی، 69 شہید، 400 زخمی Read More »










