ضلع مہمند سے افسوسناک خبر سامنے آگئی
مہمند: ضلع مہمند کے حلیم زئی علاقے سمال ڈیم غلنئی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں 18 سالہ نصیر خان، جو تحصیل حلیم زئی یوسف خیل کا رہائشی ہے، پانی میں ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر خالق داد کی ہدایت پر […]
ضلع مہمند سے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »










