تازہ ترین

دیامر میں بھپرے ندی نالوں نے تباہی مچا دی

دیامر میں بھپرے ندی نالوں نے تباہی مچا دی

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں طوفانی بارشوں کے بعد بپھرے ندی نالوں نے خوفناک تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلوں نے نہ صرف نظام زندگی درہم برہم کر دیا بلکہ قیمتی انسانی جانوں، املاک، مویشیوں اور بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچایا، سانحے میں 17 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 10 سیاح […]

دیامر میں بھپرے ندی نالوں نے تباہی مچا دی Read More »

خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس کے اجرا میں 75 فیصد اضافہ

خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس کے اجرا میں 75 فیصد اضافہ

خیبرپختونخوا میں سال 2025 کے دوران اسلحہ لائسنس کے اجرا میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی دستاویزات کے مطابق سال 2024 میں صوبے میں 5,234 اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے تھے جن سے 21 کروڑ 11 لاکھ 50 ہزار 744 روپے کی آمدن حاصل ہوئی۔ سال 2025 میں یہ تعداد

خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس کے اجرا میں 75 فیصد اضافہ Read More »

بنوں ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشتگرد ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ہیں۔ بنوں میں داڑے پل داڑے پل کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے چوکی پر حملے کے بعد دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں

بنوں ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر Read More »

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے مزید پانچ گاؤں دہشتگردوں سے پاک کرا لیے

باجوڑ کے علاقے تحصیل ماموند میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے مزید پانچ گاؤں کو کلیئر کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق علاقے میں امن و امان کی مکمل بحالی کے بعد ان گاؤں کے مکینوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے مزید پانچ گاؤں دہشتگردوں سے پاک کرا لیے Read More »

غذر کے چرواہوں پر قسمت مہربان، وزیراعظم نے پی ایم ہاؤس بلا لیا

غذر کے چرواہوں پر قسمت مہربان، وزیراعظم نے پی ایم ہاؤس بلا لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے غذر میں تباہ کن سیلاب کے دوران 300 سے زائد جانیں بچانے والے تین چرواہوں کو اسلام آباد بلا لیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پیش آنے والے ممکنہ انسانی المیے کو چند بہادر چرواہوں نے اپنی بروقت ہوشیاری سے ٹال دیا۔ گاؤں تالی داس کے قریب موجود وصیت خان

غذر کے چرواہوں پر قسمت مہربان، وزیراعظم نے پی ایم ہاؤس بلا لیا Read More »

پاکستانی کوہ پیما نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

پاکستانی کوہ پیما نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ہندوکش کے بلند ترین پہاڑی سلسلے تریچ میر کی چوٹی سر کر کے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں سرباز خان اور عابد بیگ نے کامیابی کے ساتھ چوٹی سر کی، ٹیم کے دیگر پانچ کوہ پیما موسمی مشکلات کی وجہ سے 7,300

پاکستانی کوہ پیما نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا Read More »

غیر ملکی خاتون سیاح سے بدسلوکی، ڈی آئی جی ہزارہ کا فوری ایکشن

غیر ملکی خاتون سیاح سے بدسلوکی، ڈی آئی جی ہزارہ کا فوری ایکشن

ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون بائیک رائیڈر اور سیاح نورالی کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے کیے گئے غیر ضروری اور ناروا سوالات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ ترجمان ہزارہ پولیس کے مطابق واقعے میں

غیر ملکی خاتون سیاح سے بدسلوکی، ڈی آئی جی ہزارہ کا فوری ایکشن Read More »

پاکستانی فوج پاک،چین دوستی کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزیر خارجہ

پاکستانی فوج پاک،چین دوستی کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات  کے بعد چین کی وزارتِ خارجہ نے ایک اہم بیان جاری کیا جس میں پاک، چین دوستی کو چٹان کی مانند مضبوط قرار دیا گیا ہے۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان

پاکستانی فوج پاک،چین دوستی کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزیر خارجہ Read More »

مشکل وقت میں جن کو سہارا دینا تھا ان کو بھاری بل تھما دیئے گئے ، محمود خان

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سیلاب متاثرین کو یوٹیلٹی بلز بھیجنے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محمود خان نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے گھر بار، زندگی کی جمع پونجی اور برسوں کی محنت سیلاب کی نذر ہو گئی اُنہیں ریلیف دینے کے بجائے بجلی اور گیس

مشکل وقت میں جن کو سہارا دینا تھا ان کو بھاری بل تھما دیئے گئے ، محمود خان Read More »

سیلاب متاثرین پر ایک اور آزمائش، وبائی امراض نے گھیر لیا

سیلاب متاثرین پر ایک اور آزمائش، وبائی امراض نے گھیر لیا

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض نے سر اٹھا لیا ہے، درجنوں علاقے بیماریوں کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق بونیر سمیت صوبے کے 11 اضلاع میں ہیضہ کے 2 ہزار 506 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 116 مریض خونی ہیضے میں مبتلا پائے

سیلاب متاثرین پر ایک اور آزمائش، وبائی امراض نے گھیر لیا Read More »

Scroll to Top