وزیراعلی سہیل آفریدی نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کردی
خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بنیادی ویژن تھااور ان کی حکومت آئینی اور عوامی مینڈیٹ کے ذریعے اس اقدام کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]
وزیراعلی سہیل آفریدی نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کردی Read More »










