افغانستان کے صوبہ ہرات میں افسوسناک واقعہ، سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں
ہرات : افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 71 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافربس تیز رفتاری کے باعث سڑک پر موجود ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس میں آگ بھڑک […]
افغانستان کے صوبہ ہرات میں افسوسناک واقعہ، سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں Read More »










