خاتون ڈاکٹر نے مرحوم بیٹے کے گردے عطیہ کرکے دو زندگیاں بچا لیں
سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) میں گردوں کی ماہر ڈاکٹر نے اپنے بیٹے کے انتقال کے بعد اس کے گردے عطیہ کر کے دو مریضوں کو نئی زندگی دی ہے۔ ڈاکٹر مہر افروز کے 23 سالہ بیٹے سلطان ظفر، جو ڈینٹل سرجری کا طالب علم تھےایک حادثے کے باعث دماغی موت کا شکار […]
خاتون ڈاکٹر نے مرحوم بیٹے کے گردے عطیہ کرکے دو زندگیاں بچا لیں Read More »










