جنوبی وزیرستان لوئر (شکئی، برمل) اور ٹانک (جنڈولہ) میں 31 جولائی کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
وانا(نورعلی )جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی اور تحصیل برمل میں جبکہ ضلع ٹانک کے سابقہ نیم قبائلی علاقے سب ڈویژن جنڈولہ میںسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 31 جولائی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشنز کے مطابق تحصیل برمل […]










