پی او آر کارڈ ہولڈرز کیلئے وقت ختم ہونے کو، انخلاء کیلئے صرف 19دن باقی
حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف19دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق […]
پی او آر کارڈ ہولڈرز کیلئے وقت ختم ہونے کو، انخلاء کیلئے صرف 19دن باقی Read More »










