پشاور ،مردان اور سوات میں مضرصحت دودھ اور مشروبات ضبط،جرمانے عائد
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور، مردان اور سوات میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 900 لیٹر سے زائد مضر صحت دودھ اور 2,000 لیٹر سے زیادہ جعلی اور غیر معیاری مشروبات ضبط کر لیےجبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق […]
پشاور ،مردان اور سوات میں مضرصحت دودھ اور مشروبات ضبط،جرمانے عائد Read More »










