اپوزیشن رکن شیخ وقاص کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک آج ایوان میں پیش ہوگی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن شیخ وقاص اکرم کی نشست خالی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں متوقع ہے، جہاں ان کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق، قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح […]
اپوزیشن رکن شیخ وقاص کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک آج ایوان میں پیش ہوگی Read More »










