تازہ ترین

جنوبی وزیرستان لوئر، وانا میں قبائلی رہنما اغوا

جنوبی وزیرستان لوئر کے سب ڈویژن وانا میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک ہاشم توجئے خیل کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملک ہاشم کی رہائش وچہ دانہ میں ہے اور وہ آج وانا بازار سے گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد […]

جنوبی وزیرستان لوئر، وانا میں قبائلی رہنما اغوا Read More »

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر لگا دی ، ساڑھے4 لاکھ بچت

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی  نے گاڑی خریدنے کے خواہش مند صارفین کے لیے ایک دلکش آفر متعارف کرائی ہے جس کے تحت سوزوکی ایوری وی ایکس ماڈل پر محدود مدت کے لیے چار لاکھ پچاس ہزار روپے کا کیش بونس یا رعایت دی جا رہی ہے۔ یہ پیشکش کمپنی کی جانب سے اُس ماڈل پر

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی پر بڑی آفر لگا دی ، ساڑھے4 لاکھ بچت Read More »

خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں41 افسران کے تبادلے اور تقرریاں

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے 41 سینئر افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکریٹریز کمیٹی کے 27 فروری 2025 کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا جس پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے افسران کو ان کے نئے عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں41 افسران کے تبادلے اور تقرریاں Read More »

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو راولپنڈی پولیس نے حراست میں لے لیا

راولپنڈی : پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور نورین خان کو اڈیالہ جیل کے قریب سے تحویل میں لے لیا۔ دونوں کو جیل کے قریب واقع ایک ناکے پر اس وقت روکا گیا جب وہ عمران خان سے ملاقات کے لیے جا رہی تھیں۔ پولیس نے اس

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو راولپنڈی پولیس نے حراست میں لے لیا Read More »

ایک لاکھ لیپ ٹاپ ،نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب میں ملک کے ہونہار طلبہ و طالبات کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ کی بنیاد پر مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپس کی یہ تقسیم ملک بھر میں کی جائے گی، جس

ایک لاکھ لیپ ٹاپ ،نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

خیبرپختونخوا میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے نئی پالیسی، اساتذہ کی عارضی بھرتیاں شروع

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات بڑھانے کے لیے ڈبل شفٹ اسکول سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام کے تحت ایسے طلبہ و طالبات کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جو روایتی اوقات میں اسکول آنے سے محروم رہ جاتے

خیبرپختونخوا میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے نئی پالیسی، اساتذہ کی عارضی بھرتیاں شروع Read More »

خیبر پختونخوا میں 24 افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پرووِنشل مینجمنٹ سروس سمیت مختلف سروس کیڈرز کے 24 افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈاکٹر عادل ایوب جو اس وقت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ہری

خیبر پختونخوا میں 24 افسران کے تقرری و تبادلے Read More »

عمران خان سے ملاقات کرنیوالے رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: پمز اسپتال سے آئے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف کا مکمل طبی معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں مکمل طور پر صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ معائنے کے دوران بانی پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے رپورٹ جاری کردی Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سخت نوٹس، 7.5 ارب کی بے ضابطگیاں، 30 جون تک ریکوری کی ڈیڈلائن

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پرتگال میں جائیداد خریدنے والے افسران کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پرتگال میں سرکاری افسران کی جانب سے جائیدادیں خریدنے کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے مکمل فہرست طلب کر لی ہے۔ کمیٹی نے حکم دیا ہے کہ ایسے تمام بیوروکریٹس کے نام سامنے لائے جائیں جنہوں نے بیرون ملک اثاثے بنائے۔ اجلاس کی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پرتگال میں جائیداد خریدنے والے افسران کا ریکارڈ طلب کر لیا Read More »

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم 2025 کے تحت درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی۔ اس وقت تک آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں کے ذریعے 91 ہزار 300 سے زائد درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ ترجمان کے مطابق، باقی نشستوں پر درخواستیں

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری Read More »

Scroll to Top