نوشہرہ: پیرپیائی میں واپڈا کے خلاف احتجاج، جی ٹی روڈ بند،جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار
نوشہرہ (فضل نبی)نوشہرہ کے علاقے پیرپیائی میں واپڈا حکام کو عوام کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نعرے بازی کی اور مطالبات کی منظوری تک جی ٹی روڈ کھولنے سے انکار کر دیا۔احتجاجی مظاہرے کے دوران مذاکرات کی کوششیں […]
نوشہرہ: پیرپیائی میں واپڈا کے خلاف احتجاج، جی ٹی روڈ بند،جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار Read More »










