امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکہ نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان گروپوں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سیکرٹری خارجہ نے بیان میں کہا کہ بی ایل اے نے کراچی ایئرپورٹ اور گوادر […]
امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد گروپ قرار دیدیا Read More »










