چارسدہ میں قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو کتنی مالی امداد ملی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
چارسدہ (الف خان شیرپاو) :صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ چارسدہ نے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے۔ چیکس ان افراد کو دیے گئے جنہیں 2022، 2023 اور 2024 کے دوران قدرتی آفات سے جانی یا مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ان تین […]
چارسدہ میں قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو کتنی مالی امداد ملی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »










