افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے ابتدائی 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
کابل :افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز اور مینز ایشیا کپ 2025 کے لیے 22 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکواڈ کی قیادت اسٹار اسپنر راشد خان کریں گے اور تمام کھلاڑی دو ہفتوں کے تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے، جس […]










