تازہ ترین

یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی،غیر ملکیوں کےلیے سہولتوں میں اضافہ

دنیا بھر کے غیر ملکیوں کا دوسرا گھرمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیر ملکیوں کی تعداد 9.06 ملین تک جا پہنچی ہے، جو اسے دنیا کے 200 سے زائد ممالک کے افراد کا مسکن بنا چکا ہے۔ رہائشی ویزا پالیسیوں میں نرمی اور سول قوانین میں اصلاحات نے اس خطے کو تارکینِ وطن […]

یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی،غیر ملکیوں کےلیے سہولتوں میں اضافہ Read More »

31 جولائی کو سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی پر اعتماد کا اظہار، نوٹیفکیشن جاری

سینیٹ ضمنی الیکشن: مشال یوسفزئی کامیاب، غیر سرکاری نتائج

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق  145 اراکین میں سے 143 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیاجبکہ اپوزیشن کے شاہ

سینیٹ ضمنی الیکشن: مشال یوسفزئی کامیاب، غیر سرکاری نتائج Read More »

علیمہ خان پر انڈہ پھیکنے کا واقعہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

عدالتی فیصلوں سے جمہوریت کو دھچکا لگ رہا ہے،بیرسٹر گوہر کا فیصلوں پر سخت ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حالیہ عدالتی فیصلوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف تین دن میں پارٹی رہنماؤں کو تین الگ الگ مقدمات میں 45 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں، جو جمہوری عمل کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ اسلام آباد میں

عدالتی فیصلوں سے جمہوریت کو دھچکا لگ رہا ہے،بیرسٹر گوہر کا فیصلوں پر سخت ردعمل Read More »

9 مئی واقعات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 167 افراد کو سزائیں، انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ

9 مئی واقعات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 167 افراد کو سزائیں، انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ

9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کا فیصلہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سنا دیا۔ عدالت نے مجموعی طور پر 167 ملزمان کو مختلف مدت کی سزائیں سنائی ہیں جن میں کئی اہم سیاسی رہنما شامل ہیں۔ فیصلے کے مطابق، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر

9 مئی واقعات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 167 افراد کو سزائیں، انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ Read More »

ٹرمپ تجارتی معاہدے کے اعلان پر اسحاق ڈار کا ردعمل ، بڑی خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ایک تاریخی معاشی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم

ٹرمپ تجارتی معاہدے کے اعلان پر اسحاق ڈار کا ردعمل ، بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »

قانون پر عمل نہ ہونا سب سے بڑی رکاوٹ ہے، عوام کو باشعور بنانا ہوگا، طارق وحید

پشاور: پاکستان میں قانون تو بہت ہیں، لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔ سینیئر صحافی طارق وحید نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں بات کوتے ہوئے کہا کہ اصل مسئلہ قوانین کی کمی نہیں بلکہ ان قوانین پر عمل نہ ہونا اور عوام کو اپنے قانونی حقوق و

قانون پر عمل نہ ہونا سب سے بڑی رکاوٹ ہے، عوام کو باشعور بنانا ہوگا، طارق وحید Read More »

11 اضلاع کی کہانی ختم، اصل تبدیلی کی داستان 5 اگست کو شروع ہوگی،سردار حسین

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے پاس واقعی تنظیم موجود ہے تو انہیں تنظیمی امور سونپ دیے جائیں اور حکومتی ذمہ داریاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر چھوڑ دی جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں حکومتی مشینری احتجاجی سیاست

11 اضلاع کی کہانی ختم، اصل تبدیلی کی داستان 5 اگست کو شروع ہوگی،سردار حسین Read More »

سینیٹ انتخاب سے ایپکس کمیٹی تک، وزیراعلیٰ کی غیر سنجیدگی بے نقاب، عقیل یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی اور حکومتی سطح پر شدید دباؤ اور تنقید کا سامنا ہے۔ سینئر صحافی عقیل یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نہ اپنی پارٹی میں قابل قبول ہیں، نہ ہی ان پر بانی پی ٹی آئی ان کے اہل خانہ، کارکنان اور اپوزیشن کا اعتماد باقی

سینیٹ انتخاب سے ایپکس کمیٹی تک، وزیراعلیٰ کی غیر سنجیدگی بے نقاب، عقیل یوسفزئی Read More »

پی ٹی آئی نے خود کو پاک، دوسروں کو کرپٹ قرار دے کر قوم کو گمراہ کیا،آصف داودزئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اطلاعات آصف اقبال داودزئی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی قیادت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پارٹی کو ایسی انتہاپسندانہ سوچ دی جس میں باقی تمام جماعتوں کو کرپٹ جبکہ پی ٹی آئی کو واحد پاک صاف قوت قرار دیا

پی ٹی آئی نے خود کو پاک، دوسروں کو کرپٹ قرار دے کر قوم کو گمراہ کیا،آصف داودزئی Read More »

کینیڈا نے فلسطینی ریاست کی تسلیم کے لیے بڑی شرط عائد کر دی! تفصیلات جانیں

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے ستمبر 2025 میں ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مارک کارنی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ فیصلہ عالمی انصاف، انسانی حقوق اور دو ریاستی حل کے جذبے کی حمایت میں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

کینیڈا نے فلسطینی ریاست کی تسلیم کے لیے بڑی شرط عائد کر دی! تفصیلات جانیں Read More »

Scroll to Top