تازہ ترین

رواں برس خطبہ حج مسجد نبویؐ کے امام وخطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے

رواں برس خطبہ حج مسجد نبویؐ کے امام وخطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے

ادارہ امور حرمین شریفین نے اعلان کیا ہےکہ مسجد نبوی ﷺ کے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی منگل 26 مئی 9 ذی الحج 1447 ہجری کو عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیں گے۔خطبہ حج کو حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ کا مرکزی حصہ تصور کیا جاتا ہے جسے پوری دنیا […]

رواں برس خطبہ حج مسجد نبویؐ کے امام وخطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے Read More »

امریکہ اور ایران بحران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی کامیاب ثالثی اور سفارتی کوششوں کا اصل چہرہ بن کر ابھرے، دی ڈپلومیٹ رپورٹ

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کاسفر منزل تک پہنچے گا ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا ممکن نہیں، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کاسفر منزل تک پہنچے گا ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

ثنا یوسف کیس کا فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے سنایا جائیگا

ثنا یوسف کیس کا فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے سنایا جائیگا

ثنا یوسف قتل کیس، پراسیکیوشن کے حتمی دلائل مکمل، فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے سنایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سہ پہر 3 بجے سنایا جائے گا۔ عدالتی کارروائی کے دوران پراسیکیوشن

ثنا یوسف کیس کا فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے سنایا جائیگا Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی امداد میں اضافے کی تجویز، کفالت رقم 20 ہزار روپے تک بڑھانے کی سفارش بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت مستحق خاندانوں کے لیے مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق کفالت پروگرام کی رقم میں نمایاں اضافہ تجویز کیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کی عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پیر کے روز ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد سے زائد کم ہو گئیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی Read More »

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہے

موسم میں بڑی تبدیلی، ملک میں مغربی ہوائیں داخل، آج سے بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے جس کے باعث آج سے 23 مئی تک مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور سورج بدستور اپنی پوری آب و تاب کے

موسم میں بڑی تبدیلی، ملک میں مغربی ہوائیں داخل، آج سے بارشوں کا امکان Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے کس اسلامی ملک کا دورہ کرینگے؟ جانیے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کہاں جائیں گے؟ جانئے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ جائیں گے، جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کہاں جائیں گے؟ جانئے Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی سے منگل کے روز وکلا کی ملاقات کا دن مقرر کر دیا گیا، جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کرنے والے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے 6 وکلا پر مشتمل فہرست

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے Read More »

صدر ٹرمپ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن : وائٹ ہاوس کی نائب ترجمان انا کیلی( (Anna Kelly نے ایران سے متعلق سخت مؤقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انا کیلی نے کہا

صدر ٹرمپ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے 22 مئی 2026 سے بند کر دیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات 31 اگست 2026 تک جاری رہیں گی۔ حکام کے

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top