خیبرپختونخوا میں لاکھوں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں لاکھوں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال، اور بعض حساس واقعات خصوصاً بدامنی اور دہشت […]
خیبرپختونخوا میں لاکھوں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ Read More »










