تازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا کا نجی سکولوں کے لیے قانون سازی اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں مشیرِ تعلیم عامر عبداللہ، کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود، ڈپٹی کمشنر آفاق وزیر اور محکمہ تعلیم کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کمشنر […]

گورنر خیبرپختونخوا کا نجی سکولوں کے لیے قانون سازی اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم Read More »

پشاور، سکول حادثہ، مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور اور مشیر صحت نگار جوہر کی متاثرین کے گھر آمد، تعزیت اور تعاون کی یقین دہانی

پشاور میں دیر کالونی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے اہلخانہ سے مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور، مشیر صحت نگار جوہر اور مشیر صنعت محمد ارشاد نے ملاقات کی اور بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایڈوائزی کونسل کے اراکین نے

پشاور، سکول حادثہ، مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور اور مشیر صحت نگار جوہر کی متاثرین کے گھر آمد، تعزیت اور تعاون کی یقین دہانی Read More »

بونیر میں مسافروں سے بھری گاڑی کو افسوسناک حادثہ

بونیر کے علاقے باباجی کنڈاؤ امبیلہ کے قریب مسافروں سے بھری ہائی ایس گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسافر ہائی ایس گاڑی نوشہرہ سے امبیلہ کی طرف جا رہی تھی

بونیر میں مسافروں سے بھری گاڑی کو افسوسناک حادثہ Read More »

پشاور، چیک پوسٹ پر حملہ، شہید پولیس اہلکار محمد جلال کی نمازِ جنازہ ادا، گورنر فیصل کریم کنڈی کی شرکت

پشاورکے تھانہ حسن خیل کے علاقہ سپینہ میلہ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران بہادری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکار محمد جلال کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں

پشاور، چیک پوسٹ پر حملہ، شہید پولیس اہلکار محمد جلال کی نمازِ جنازہ ادا، گورنر فیصل کریم کنڈی کی شرکت Read More »

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پولیس کے شہداء اور اہلکاروں کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی پولیس کے شہداء، زخمی اہلکاروں اور افسران کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے شہداء کے اہلخانہ کے لیے مالی معاونت کی نئی پالیسی متعارف کرانے کا بتایا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کے مطابق کانسٹیبل سے انسپکٹر تک شہداء کا معاوضہ ایک کروڑ 10 لاکھ روپے

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پولیس کے شہداء اور اہلکاروں کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان Read More »

خسارے سے بچاؤ یا عوام پر بوجھ؟ بی آر ٹی کرایے میں 10 روپے اضافہ منظور

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی سفر جاری، بی آر ٹی کی نئی بسیں پشاور پہنچ گئیں

بی آر ٹی پشاور کے لیے خریدی گئی مزید 27 نئی بسیں آج صبح چمکنی ڈپو پہنچ گئی  ہیں، منصوبے کے لیے خریدی گئی تمام 52 نئی بسوں کی ترسیل مکمل ہوگئی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق گزشتہ ماہ 25 نئی بسیں پشاور پہنچائی گئی تھیں، جبکہ آج مزید 27 بسوں کی آمد کے بعد

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی سفر جاری، بی آر ٹی کی نئی بسیں پشاور پہنچ گئیں Read More »

پشاورمیں غیر محفوظ سکول عمارتیں سیل کرنے کا فیصلہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسکول حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، کسی کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی اور غفلت کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔  سرکاری اور نجی اسکولوں کا آڈٹ کرایا جا رہا ہے جبکہ اسکولوں کی

پشاورمیں غیر محفوظ سکول عمارتیں سیل کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بنوں پولیس کے لیے اقدام، جدید بلٹ پروف گاڑیاں پولیس لائن پہنچ گئیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے بنوں پولیس کو فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاں پولیس لائن پہنچ گئی ہیں۔ ان گاڑیوں کی فراہمی کا مقصد پولیس اہلکاروں کو دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران بہتر تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس کی استعدادِ کار اور آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرنا

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بنوں پولیس کے لیے اقدام، جدید بلٹ پروف گاڑیاں پولیس لائن پہنچ گئیں Read More »

پشاور میں پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، حملہ آور فرار

پشاور میں حسن خیل پولیس پوسٹ سپین میلہ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں متعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق دہشتگردوں نے حسن خیل پولیس پوسٹ سپین میلہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں

پشاور میں پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، حملہ آور فرار Read More »

پشاور، دیر کالونی سکول حادثے کا مقدمہ درج کر دیا گیا

پشاورکے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھتیں گرنے کے حادثے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کر لیا گیا۔ حادثے میں 30 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر سمیت 31 افراد جاں بحق جبکہ 52 افراد زخمی ہوئے۔ مقدمے کے متن کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص تعمیراتی میٹریل استعمال کیا

پشاور، دیر کالونی سکول حادثے کا مقدمہ درج کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top