تازہ ترین

باجوڑ: مقامی سکیورٹی کمانڈر نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کر کے ہمدردی کا اظہار کیا

باجوڑ: باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے پاک-افغان سرحدی علاقے لیٹی تاری پشہ میں گزشتہ روز افغان فورسز کی جانب سے داغا گیا ایک مارٹر گولہ ایک رہائشی گھر پر گرا، جس کے نتیجے میں چار بھائی شہید اور ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ اس المناک واقعے کے بعد مقامی سکیورٹی فورسز کے کمانڈر نے متاثرہ […]

باجوڑ: مقامی سکیورٹی کمانڈر نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کر کے ہمدردی کا اظہار کیا Read More »

تمام جماعتیں افغان طالبان کے خلاف متحد، قبضہ کی گئی سرحدی پوسٹیں واپس نہیں جائیں گی، سینیٹر افنان اللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللہ نے پاک افغان کشیدگی اور غضب للحق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی افغان طالبان کے حالیہ حملوں کی مذمت کی لہٰذا اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے۔ نجی ٹی وی( اے آر

تمام جماعتیں افغان طالبان کے خلاف متحد، قبضہ کی گئی سرحدی پوسٹیں واپس نہیں جائیں گی، سینیٹر افنان اللہ Read More »

باجوڑ میں افغان طالبان کا بے گناہ شہریوں پر حملہ، 4 بھائی شہید، ایک بچہ زخمی ہوا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سرحدی ضلع باجوڑ میں افغان طالبان کی جانب سے سرحد پار گولہ باری کے نتیجے میں چار شہری شہید جبکہ ایک پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق 15 مارچ کو سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے افغانستان کی

باجوڑ میں افغان طالبان کا بے گناہ شہریوں پر حملہ، 4 بھائی شہید، ایک بچہ زخمی ہوا، وزیر اطلاعات Read More »

بنگلہ دیش نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

میرپور ڈھاکا میں کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5

بنگلہ دیش نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا 16 مارچ کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا 16 مارچ کو ہونے والا اجلاس اب 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے صوبائی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ اجلاس 13

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک کر دیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران بھارتی

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر Read More »

پشاور، ریڈیو پاکستان واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل طلب

ریڈیو پاکستان پشاور واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 16 مارچ کو صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے کانفرنس روم میں ہوگا۔ کمیٹی کی سربراہی صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کریں گے اور یہ اجلاس اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی ہدایات پر بلایا گیا ہے۔ یہ بھی

پشاور، ریڈیو پاکستان واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل طلب Read More »

افغان طالبان کے پروپیگنڈا کا پردہ فاش، وزارت اطلاعات نے حقائق جاری کر دیے

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کے حالیہ دعووں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ طالبان نے وانا، جنوبی وزیرستان میں کامیاب حملے کا دعویٰ کیا تھا لیکن یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا۔   🔎 Fact Check | Ministry of Information & Broadcasting 🟠 Claim (circulated by @MoDAfghanistan2):

افغان طالبان کے پروپیگنڈا کا پردہ فاش، وزارت اطلاعات نے حقائق جاری کر دیے Read More »

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ

جیٹ فیول مہنگا ہونے کے بعد ملک بھر میں طیاروں کے کرایوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکومت نے جہازوں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 فیصد اضافہ کر دیا ہے، اب جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 1 پیسہ فی لٹر مقرر کی گئی ہے جو

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ Read More »

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے ایران پر الزام ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے، علی لاریجانی کا بڑا انکشاف

ایران سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف ایک شیطانی منصوبہ بنا رہے ہیں۔ I’ve heard that the remaining members of Epstein’s network have devised a conspiracy to create an incident similar to 9/11 and blame Iran for it. Iran fundamentally opposes such

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے ایران پر الزام ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے، علی لاریجانی کا بڑا انکشاف Read More »

Scroll to Top