تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر تنقید، امریکی ایف سی سی چیئرمین نے براڈکاسٹرز کو لائسنس کی منسوخی کی دھمکی دیدی

ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر تنقید، امریکی ایف سی سی چیئرمین نے براڈکاسٹرز کو لائسنس کی منسوخی کی دھمکی دیدی

فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن (ایف سی سی ) کے چیئرمین برینڈن کیر نے امریکی براڈکاسٹ میڈیا کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر وہ ’’جعلی خبریں‘‘نشر کرتے رہے تو ان کے سرکاری لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ دھمکی ایسے وقت سامنے آئی ہے جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کی کوریج پر […]

ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر تنقید، امریکی ایف سی سی چیئرمین نے براڈکاسٹرز کو لائسنس کی منسوخی کی دھمکی دیدی Read More »

پی ٹی اے کی تیاریاں عروج پر، عید سے پہلے فائیو جی سروس کا امکان روشن

عید الفطر سے قبل پاکستان میں موبائل صارفین کو فائیو جی سروس فراہم کیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو آئندہ ہفتے فائیو جی لائسنس جاری کیے جانے کی توقع ہے، جس کے بعد کمپنیاں سروس فوری طور پر لانچ کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ پی

پی ٹی اے کی تیاریاں عروج پر، عید سے پہلے فائیو جی سروس کا امکان روشن Read More »

پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا

پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے! شہداء کی تعداد 1444 تک پہنچ گئی

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے! شہداء کی تعداد 1444 تک پہنچ گئی

ایران پر 28 فروری سے جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد بڑھ کر 1,444 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ حملے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں، جبکہ عالمی برادری کی طرف سے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب لبنان میں اسرائیلی

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے! شہداء کی تعداد 1444 تک پہنچ گئی Read More »

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی فوجی پروازوں کو فضائی راہداری دینے سے صاف انکار کر دیا

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی فوجی پروازوں کو فضائی راہداری دینے سے صاف انکار کر دیا

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکومت کے مطابق ایران پر حملوں میں ملوث امریکی طیاروں کو فضائی راہداری فراہم نہیں کی جائے گی۔ سوئس حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی دیرینہ غیر جانبدار

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی فوجی پروازوں کو فضائی راہداری دینے سے صاف انکار کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں کفایت شعاری کا بڑا فیصلہ، سرکاری اخراجات میں 20 فیصد کمی کا اعلان، اعلامیہ جاری

خیبر پختونخوا حکومت نے مالی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور سرکاری وسائل کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے سرکاری اخراجات میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ خزانہ نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں نان ایمپلائی ریلیٹڈ اخراجات میں 20

خیبر پختونخوا میں کفایت شعاری کا بڑا فیصلہ، سرکاری اخراجات میں 20 فیصد کمی کا اعلان، اعلامیہ جاری Read More »

عید الفطر پر پاکستان ریلوے کا تحفہ! وزیر ریلوے کی ہدایت پر 4 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے لیے خصوصی طور پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عید کی تعطیلات کے دوران عوام کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین: لاہور سے کراچی روانہ ہوگی پہلی اسپیشل ٹرین

عید الفطر پر پاکستان ریلوے کا تحفہ! وزیر ریلوے کی ہدایت پر 4 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز Read More »

افغانستان میں کارروائیاں عالمی قوانین کے مطابق، بھارتی الزامات بے بنیاد اور مضحکہ خیزہے ، پاکستان

افغانستان میں کارروائیاں عالمی قوانین کے مطابق، بھارتی الزامات بے بنیاد اور مضحکہ خیزہے ، پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارت کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد، مضحکہ خیز اور منافقت پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات نہ صرف حقائق کے منافی ہیں بلکہ حقیقت کو مسخ کرنے

افغانستان میں کارروائیاں عالمی قوانین کے مطابق، بھارتی الزامات بے بنیاد اور مضحکہ خیزہے ، پاکستان Read More »

کوہاٹ میں دہشتگردی کی جڑیں کاٹ دی گئیں! سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ میں دہشتگردی کی جڑیں کاٹ دی گئیں! سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ کے نواحی علاقے لاچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق، دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فورسز نے کارروائی کی۔ جب پولیس کی نفری موقع پر پہنچی تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر

کوہاٹ میں دہشتگردی کی جڑیں کاٹ دی گئیں! سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک Read More »

شمالی وزیرستان میں آج صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا

شمالی وزیرستان میں آج صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے پیش نظر 15 مارچ کو عوامی سرگرمیوں پر پابندی اور خصوصی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، اتوار 15 مارچ 2026 کو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک سکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان میں آج صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا Read More »

Scroll to Top