تازہ ترین

طالبان نے القاعدہ اور دیگر دہشتگردوں کو پناہ دے کر افغانستان کو خطرے میں ڈال دیا،احمد مسعود

طالبان نے القاعدہ اور دیگر دہشتگردوں کو پناہ دے کر افغانستان کو خطرے میں ڈال دیا،احمد مسعود

افغان نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے ایک تقریب سے خطاب میں افغان طالبان رجیم پر شدید تنقید کی اور کہا کہ طالبان نے افغانستان کے عوام کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں قربان کر دیا ہے۔ احمد مسعود نے الزام لگایا کہ طالبان نے القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، […]

طالبان نے القاعدہ اور دیگر دہشتگردوں کو پناہ دے کر افغانستان کو خطرے میں ڈال دیا،احمد مسعود Read More »

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے دن بھر وقفے وقفے کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بادل جم کر برسے، اور شہر کے مختلف علاقوں جیسے شملہ پہاڑی، مال روڈ، ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، سول سیکرٹریٹ،

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

پاکستان کی سفارتکاری بھارت سے کہیں بہتر رہی، مودی نے بڑے بلنڈرز کیے، ششی تھرور کا اعتراف

بھارتی رکنِ پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان ششی تھرور خطے کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کی بہتر سفارتکاری کے معترف نکلے۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان ششی تھرور نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کی سفارتکاری بھارت کے مقابلے میں زیادہ بہتر رہی ہے جبکہ بھارتی وزیر اعظم  نریندر مودی نے کئی

پاکستان کی سفارتکاری بھارت سے کہیں بہتر رہی، مودی نے بڑے بلنڈرز کیے، ششی تھرور کا اعتراف Read More »

ایرانی رہنماؤں سے متعلق معلومات دینے پر 1 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے ایرانی قیادت سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق معلومات فراہم کرنے والے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے خاص طور پرپاسدارانِ انقلاب کی قیادت

ایرانی رہنماؤں سے متعلق معلومات دینے پر 1 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان Read More »

ایران کے نئے سپریم لیڈر کی موت کی خبر افواہ ہو سکتی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کی خبر افواہ ہو سکتی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ بندی کے لیے تیار ہے مگر وہ خود ابھی معاہدہ کرنے کے لیے تیار نہیں کیونکہ شرائط ابھی تک کافی اچھی

ایران کے نئے سپریم لیڈر کی موت کی خبر افواہ ہو سکتی ہے، امریکی صدر Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرول اورڈیزل پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر فی لیٹر 105 روپے 37 پیسے اور ڈیزل پر فی لیٹر 55 روپے 24 پیسے لیوی برقرار رہے گی۔ وزارت توانائی کے مطابق حکومت

وفاقی حکومت کا پٹرول اورڈیزل پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین اور دیگر ملکوں سے بھیک مانگ رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن عالمی سیکیورٹی کے معاملے میں خود کفیل نہیں بلکہ دیگر ممالک حتی کہ چین سے مدد یا بھیک مانگ رہا ہے تاکہ اپنی موجودہ ناکامیوں کو چھپایا جا سکے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ خطے میں امریکہ کی فراہم

امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین اور دیگر ملکوں سے بھیک مانگ رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ Read More »

بھارت افغانستان کی سرزمین سے دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی کر رہا ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کی سرزمین سے دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی کر رہا ہے اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے میں ملوث ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارتی بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے بھارتی مؤقف کو مضحکہ خیز اور غیر ضروری قرار دیا۔ ترجمان کے

بھارت افغانستان کی سرزمین سے دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی کر رہا ہے، دفتر خارجہ Read More »

پاکستان کا تاریخی وار، طالبان کے ٹھکانے تباہ، پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کے11 تزویراتی مراکز ملیا میٹ کردئیے

پاک افواج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے آپریشن غضب للحق کامیابی کے ساتھ انجام دیا۔ پاک افواج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کے خلاف کامیاب کارروائی کے طور پر آپریشن غضب للحق مکمل کر لیا ہے اور

پاکستان کا تاریخی وار، طالبان کے ٹھکانے تباہ، پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کے11 تزویراتی مراکز ملیا میٹ کردئیے Read More »

وزیراعظم کاکفایت شعاری کے مزید اقدامات نافذ کرنے کا حکم، سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں میں دو ماہ کی کٹوتی کا اعلان

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہوں میں دو ماہ کے لیے 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق تین سے دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے دو ماہ کے لیے 5 فیصد

وزیراعظم کاکفایت شعاری کے مزید اقدامات نافذ کرنے کا حکم، سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں میں دو ماہ کی کٹوتی کا اعلان Read More »

Scroll to Top