تازہ ترین

پشاور: تھانہ متنی پر دہشت گرد حملہ ناکام، پولیس کی فوری کارروائی سے منصوبہ پسپا

سلمان یوسفزئی پشاور: تھانہ متنی پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں نے رات کے وقت تھانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم پولیس اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کر دیا۔ پولیس […]

پشاور: تھانہ متنی پر دہشت گرد حملہ ناکام، پولیس کی فوری کارروائی سے منصوبہ پسپا Read More »

ایران کسی صورت مسلم ممالک، خصوصاً سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت مسلم ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور خطے کی صورتحال پر قریبی مشاورت جاری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی حال ہی میں ایرانی صدر سے بھی بات چیت ہوئی

ایران کسی صورت مسلم ممالک، خصوصاً سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، رانا ثنا Read More »

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے سامنے اپنے تین اہم مطالبات پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو 27 مارچ سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کیے جا سکتے ہیں۔ سینئر وائس چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز طارق حسن نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ

عوام کیلئے بری خبر، پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان Read More »

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ برآمد

لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بڑے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کےتبادلے کے بعد 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے ضلع لکی مروت میں تھانہ گمبیلا کی حدود شاگئی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ برآمد Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے)نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل رات سے 16 مارچ کی صبح تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری Read More »

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلادیش کو ڈی ایل ایس (DLS) میتھڈ کے تحت 128 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ شیرِ بنگلادیش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے ہرا دیا Read More »

نیشنل پریس کلب انتخابات، عبدالزاق سیال صدر منتخب

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے نتیجے میں صدارتی نشست پر عبدالزاق سیال نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انتہائی کانٹے دار مقابلے کے بعد عبدالزاق سیالنے 1067 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل جرنلسٹ پینل کی امیدوار نیر علی

نیشنل پریس کلب انتخابات، عبدالزاق سیال صدر منتخب Read More »

مردان ،رستم میں مائننگ پلانٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق

شہزاد راجہ ضلع مردان تحصیل رستم کے علاقے پلوڈھیری سپنیکے میں مائننگ پلانٹ پر کام کے دوران بارودی مواد اچانک پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزدور معمول کے مطابق مائننگ (کان کنی) میں مصروف تھے کہ وہاں موجود بارودی مواد

مردان ،رستم میں مائننگ پلانٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق Read More »

پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی، دو ڈرونز مار گرا دیے

وفاقی دارالحکومت اسلام آبد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد کے حساس علاقے میں فضائی دفاعی نظام نے دو بغیر پائلٹ کے طیارے مار گرائے ہیں۔ سینیئر پاکستانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ڈرونز کافی دیر تک فیض آباد کے گردونواح میں منڈلا رہے تھے، جس کے بعد انہیں کامیابی سے

پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی، دو ڈرونز مار گرا دیے Read More »

اسلام آباد کی فضائی حدود کی بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد، ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق فعال ہے،حکام

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی معطلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد اور غلط ثابت ہوئی ہیں۔ سرکاری ذرائع اور ایئرپورٹ حکام نے وضاحت کی ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال ہے اور وہاں تمام فلائٹ

اسلام آباد کی فضائی حدود کی بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد، ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق فعال ہے،حکام Read More »

Scroll to Top