تازہ ترین

کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں،پاک فضائیہ نے پل چرخی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اڑا دیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ گزشتہ چند دنوں سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، جس کے دوران پاک افواج نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کے ساتھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔ BREAKING: Loud explosions were heard in Kabul, Afghanistan. — The Strategic Horizon […]

کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں،پاک فضائیہ نے پل چرخی بریگیڈ ہیڈکوارٹر اڑا دیا Read More »

وزیرِ اعظم کی ولی عہد سے ملاقات : پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا

اسلام آباد: جدہ میں پاکستان کے وزیرِ اعظم نے آج سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی۔ ملاقات محدود نوعیت کی تھی اور اس میں پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پاک فوج کے سربراہ و چیف آف

وزیرِ اعظم کی ولی عہد سے ملاقات : پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا Read More »

پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں فجیرا سے دو جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے تیل سے بھرے دو جہاز بحفاظت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دونوں جہازوں میں تقریباً دس سے بارہ کروڑ لیٹر تیل موجود تھا جسے کامیابی کے ساتھ کراچی منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فجیرا سے کراچی تک جہازوں کی منتقلی کے دوران

پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں فجیرا سے دو جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کے ساتھ کراچی پہنچ گئے Read More »

امریکہ نے پشاور میں موجود قونصل خانے کے بارے میں بڑا فیصلہ کر لیا

امریکا نے پشاور میں قائم اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے رواں ہفتے امریکی کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور میں قائم یہ قونصل خانہ افغانستان کی سرحد کے قریب

امریکہ نے پشاور میں موجود قونصل خانے کے بارے میں بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے4اعلی افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی عرفان اللہ محسود کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے Read More »

متحدہ عرب امارات کا ویزوں سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد (ایکسپائر) ویزے رکھنے والے افراد کے لیے قوانین میں بڑی نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں مقیم رہائشیوں کو واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان متحدہ عرب امارات حکومت کے مطابق اس نئے فیصلے کے تحت ایسی تمام افراد جن کی ریزیڈنسی ایکسپائر ہو

متحدہ عرب امارات کا ویزوں سے متعلق بڑا فیصلہ جاری Read More »

پاک افغان کشیدگی،چمن میں عوام کی بڑی تعداد افواجِ پاکستان کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی،پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

پاک افغان سرحد پر جاری حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں عوام کی ایک بڑی تعداد افواجِ پاکستان کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ شہر میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی اور افواجِ پاکستان

پاک افغان کشیدگی،چمن میں عوام کی بڑی تعداد افواجِ پاکستان کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی،پاک فوج کے حق میں نعرے بازی Read More »

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل بروز جمعہ 13 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں کل چھٹی ہوگی۔ حکومتی اعلامیے میں مزید واضح

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پشاور: گلبہار میں لین دین کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

سلمان یوسفزئی پشاور کے علاقے گلبہار امامیہ کالونی میں رقم کے لین دین کے تنازعے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فریق اول میاں نصیر اور فریق دوم موج علی کے درمیان رقم کے لین دین پر

پشاور: گلبہار میں لین دین کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی Read More »

صدر مملکت نے نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعظم کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس پر دی گئی۔صدر زرداری نے نہال ہاشمی کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک

صدر مملکت نے نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کی منظوری دیدی Read More »

Scroll to Top