پاکستان میں سال 2025 میں آنے والے تمام عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری
اسلام آباد: سال 2025 پاکستان کے لیے خارجہ تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم رہا۔ اس سال پاکستان نے علاقائی اور عالمی سطح پر اپنی سفارتکاری کو فعال رکھا اور متعدد دوطرفہ اور سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں پیش رفت حاصل کی۔ سال کے آغاز میں ہی پاکستان […]
پاکستان میں سال 2025 میں آنے والے تمام عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری Read More »










