تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔ گڑھی خدا بخش میں شہید بےنظیر بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو شہید جرات، بہادری اور قربانی کی ایسی داستان […]

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، راجہ پرویز اشرف Read More »

پشاورپریس کلب کے انتخاب مکمل،ایم ریاض صدرمنتخب

شاہد جان پشاور پریس کلب سال 2026 کے انتخابات میں ایم ریاض ایک بار پھر صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن نتائج کےمطابق ضیا الحق نے نائب صدر , عالمگیرخان نے جنرل سیکرٹری، گلزار خان نے جائنٹ سیکرٹری اور ارشاد میدانی نے فائنانس سیکرٹری کے عہدے پر کامیابی حاصل کرلی۔ نتائج کےمطابق گورنر باڈی کی 10 نشستوں

پشاورپریس کلب کے انتخاب مکمل،ایم ریاض صدرمنتخب Read More »

گھر سے باہر نہ نکلنے کے خطرناک اثرات، ماہرین نے خبردار کر دیا

گزشتہ چند برسوں کے دوران دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنی زندگی کا بڑا حصہ گھروں کے اندر گزارنے لگے ہیں۔ اب نہ صرف رہائش بلکہ کام، تفریح اور سماجی رابطے بھی زیادہ تر گھر تک محدود ہو چکے ہیں۔ بظاہر یہ سہولت بخش طرزِ زندگی ہے، مگر اس کے اثرات ہماری صحت پر کس

گھر سے باہر نہ نکلنے کے خطرناک اثرات، ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

انڈر 19سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی پوری ٹیم 226 رنز بنا

انڈر 19سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی Read More »

اپر دیر میں افسوسناک واقعہ

اپر دیر کے علاقے بال واڑی میں سور پل کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈمپر گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو گئی، جس کے نتیجے میں اس نے دو کاروں اور ایک سوزوکی کو بری طرح کچل

اپر دیر میں افسوسناک واقعہ Read More »

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 30 دسمبر سے یکم جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق موسمی صورتحال کے پیشِ نظر پراونشل ایمرجنسی اپریشن سنٹر کی جانب سے تمام متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

موبائل آسان اقساط پر ، حکومت کا اہم اعلان

وفاقی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی ملک میں موبائل فون کے استعمال کو بڑھانے کے لیے ایک نئی موبائل فون لیزنگ پالیسی تیار کر رہی ہے۔ اس پالیسی کا مقصد زیادہ سے زیادہ افراد کو موبائل فون کی سہولت فراہم کرنا اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تک عوامی رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ حکومت اس اقدام کے ذریعے ملک

موبائل آسان اقساط پر ، حکومت کا اہم اعلان Read More »

فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا نام سن کر مودی چھپ جاتاہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی کامیابی ایک سال میں بھارت کو شکست دینا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ہمیں ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہے تاکہ معاشی بحران سے نکل سکیں، صدر زرداری نے بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد بھی پاکستان کھپے کا

فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا نام سن کر مودی چھپ جاتاہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

حکومت نےیوٹیوبر عادل فاروق راجہ کو ’’ممنوع شخص‘‘ قرار دے دیا، سنگین پابندی عائد

بھگوڑے عادل فاروق راجہ کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1977 کے سیکشن 11EE کے تحت ’’ممنوع شخص‘‘ قرار دینے سے متعلق سمری کی کابینہ ڈویژن نے منظوری دے دی ہے۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق مذکورہ سمری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ن (این سی سی آئی اے) اور متعلقہ سیکیورٹی اداروں کی ٹیم کے

حکومت نےیوٹیوبر عادل فاروق راجہ کو ’’ممنوع شخص‘‘ قرار دے دیا، سنگین پابندی عائد Read More »

شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ شعیب اختر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور جو ویڈیو گردش کر رہی ہے وہ دراصل تین سال پرانی ہے۔

شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل Read More »

Scroll to Top