تازہ ترین

موسلا دھار بارشوں کے بعد کیلیفورنیا میں ہنگامی صورتحال، سیلاب سے دو افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں شدید سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلسل بارش کے بعد پانی کئی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا اور […]

موسلا دھار بارشوں کے بعد کیلیفورنیا میں ہنگامی صورتحال، سیلاب سے دو افراد ہلاک Read More »

شیخ محمد بن زاید آج پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

پاکستان آج ایک تاریخی موقع کی گواہ بنے گا جب متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سرکاری دورے کے لیے پاکستان پہنچیں گے۔ دورہ دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے انتہائی اہم قرار دیا گیا ہے۔ دفتر

شیخ محمد بن زاید آج پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواٰ سہیل آفریدی آج لاہور کے دورے پر روانہ ہوں گے

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج لاہور کے تین روزہ دورے کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔ پختون ڈیجیٹل کو حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے شیڈول میں متعدد عوامی اور سیاسی تقریبات شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ کا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواٰ سہیل آفریدی آج لاہور کے دورے پر روانہ ہوں گے Read More »

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس دوران درآمدات کا حجم 156.6 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ گزشتہ سال نومبر میں ریکارڈ شدہ 149.4 ملین ڈالر کے مقابلے

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی Read More »

2025 سنگ میل: پاکستان خلا کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

اسلام آباد : پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے سال 2025 کو پاکستان کے لیے خلائی تحقیق اور سائنس کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق اس سال پاکستان نے خلا میں 3 بڑے سیٹلائٹس بھیجے اور ایسٹروناٹ پروگرام کا آغاز کیا، جس نے ملک کی

2025 سنگ میل: پاکستان خلا کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار Read More »

مصطفی نواز کھوکھر کی بڑی وضاحت: اپوزیشن نے مذاکرات میں کوئی شرط نہیں رکھی

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان (TTP) کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لیے کوئی شرط نہیں رکھی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارلیمان کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر بات چیت کرنا اپوزیشن کا بنیادی ایجنڈا ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر کی بڑی وضاحت: اپوزیشن نے مذاکرات میں کوئی شرط نہیں رکھی Read More »

نواز شریف مذاکرات میں غیر جانبدار نہیں، ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی نے نجکاری کے موجودہ عمل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ادارے بیچ کر کوئی مالی فائدہ حاصل نہیں کر رہی بلکہ نقصان سے بچنے کے لیے یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام

نواز شریف مذاکرات میں غیر جانبدار نہیں، ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی Read More »

سنو ہائیکنگ، رسہ کشی اور سنو مین مقابلے، سیاحوں کے لیے موسمِ سرما کا بڑا تہوار

شہزاد نوید سوات: سوات کے سیاحتی علاقے کالام اور مٹلتان میں ایزرو لاگون ریزارٹ کے زیر اہتمام اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ سیاحت کے تعاون سے پانچ روزہ سنو فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ فیسٹیول کے دوران سیاح اور شرکاء سنو ہائیکنگ، رسہ کشی، آئس اسکیٹنگ، سنو کبڈی اور سنو مین

سنو ہائیکنگ، رسہ کشی اور سنو مین مقابلے، سیاحوں کے لیے موسمِ سرما کا بڑا تہوار Read More »

لکی مروت: سی ٹی ڈی اور لکی پولیس کی کامیاب کارروائی، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک

لکی مروت: سی ٹی ڈی لکی اور لکی مروت پولیس نے ضلع لکی میں مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر برکت اللہ عرف برکتی (ابوذر سمیت مختلف فرضی ناموں سے معروف) کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشتگرد مختلف دہشتگرد گروہوں کا سرغنہ اور معاون تھا اور اسے دہشتگردی، سیکورٹی فورسز پر حملے، قتل

لکی مروت: سی ٹی ڈی اور لکی پولیس کی کامیاب کارروائی، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک Read More »

احتساب سب کے لیے برابر، کسی کو استثنیٰ نہیں، مولانا فضل الرحمان

رحیم یار خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں صدارتی نظام ماضی میں بھی ناکام رہا ہے اور آئندہ بھی اس کے کامیاب ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں تو عوامی مینڈیٹ کا احترام یقینی بنایا

احتساب سب کے لیے برابر، کسی کو استثنیٰ نہیں، مولانا فضل الرحمان Read More »

Scroll to Top