نو مئی مقدمات، میاں محمود الرشید کو 33 سال قید، دیگر رہنماؤں کو بھی سزا، تحریری فیصلہ جاری
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گلبرگ میں گاڑیاں جلانے سمیت دیگر کارروائیوں میں ملوث میاں محمود الرشید کو مجموعی طور پر 33 سال قید اور چھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ تحریری فیصلے کے مطابق […]










