تازہ ترین

بنوں امن جرگہ: امن خراب کرنے والوں کے خلاف ہر سطح پر مزاحمت کا اعلان

بنوں: ضلع بنوں کے علاقے ابا خیل لنڈیڈاک میں امن و استحکام کے قیام کے لیے علاقائی جرگہ منعقد ہوا، جس میں مقامی عمائدین اور بزرگوں نے دہشت گردوں کے خلاف واضح اور متفقہ موقف اپنایا۔ جرگے میں شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی دھرتی اور عوام کے تحفظ کے لیے […]

بنوں امن جرگہ: امن خراب کرنے والوں کے خلاف ہر سطح پر مزاحمت کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی شریک ہوں گے جبکہ چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کے لیے سات نکاتی مختصر ایجنڈا جاری کر

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

بھارتی وزیراعلیٰ کے عمل نے دو قومی نظریہ یاد دلا دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کے حالیہ عمل نے دو قومی نظریہ ایک بار پھر یاد دلا دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں رہتے ہیں، اس ملک اور اس آزادی کی

بھارتی وزیراعلیٰ کے عمل نے دو قومی نظریہ یاد دلا دیا، عظمیٰ بخاری Read More »

مذاکرات کے دعوے کھوکھلے، پی ٹی آئی نے کوئی پیش رفت نہیں کی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت محض بیانات تک محدود ہے، عملی طور پر نہ کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے کوئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چکوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے

مذاکرات کے دعوے کھوکھلے، پی ٹی آئی نے کوئی پیش رفت نہیں کی، مولانا فضل الرحمان Read More »

سوات،بحرین میں چیئرلفٹ کو حادثہ

شہزاد نوید سوات کے سیاحتی مقام بحرین میں چیئر لفٹ کا رسہ ٹوٹنے کے باعث لفٹ میں سوار افراد فضا میں معلق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان کے مطابق ڈپٹی

سوات،بحرین میں چیئرلفٹ کو حادثہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، قومی دن پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے قومی دن کے موقع پر امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے امیرِ قطر، شاہی خاندان، قطری حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد دی اور قطر کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، قومی دن پر مبارکباد Read More »

خیبرپختونخوا پولیس میں ترقیاں ،نوٹیفیکیشن جاری

خیبرپختونخوا پولیس میں خدمات انجام دینے والے 58 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کی پوسٹ پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقیاب ہونے والے ملازمین کا نوٹیفیکیشن باقاعدہ جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پی ذوالفقار حمید نے کہا ہےکہ محکمہ پولیس کے تمام ملازمین، چاہے وہ وردی میں ہوں یا بغیر وردی، ادارے کی

خیبرپختونخوا پولیس میں ترقیاں ،نوٹیفیکیشن جاری Read More »

پاکستانی انٹیلی جنس کی کامیاب کاروائی،داعش خراسان کا ترجمان عزیز اعظام گرفتار

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی نے داعش خراسان (ISIS-K) کے ترجمان اور تنظیم کے آفیشل میڈیا وِنگ “الاعظائم فاؤنڈیشن” کے بانی سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کر لیا ہے۔ الاعظائم فاؤنڈیشن کو داعش خراسان کی بھرتی اور پراپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھا جاتا ہے۔ سلطان عزیز اعظّام کی گرفتاری کے بعد تنظیم کی میڈیا سرگرمیاں

پاکستانی انٹیلی جنس کی کامیاب کاروائی،داعش خراسان کا ترجمان عزیز اعظام گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی شرکت کریں گے جبکہ چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔  کابینہ اجلاس کے لیے سات نکاتی مختصر ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس ، تحریری فیصلہ جاری

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بنچ نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے طارق محمود جہانگیری

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس ، تحریری فیصلہ جاری Read More »

Scroll to Top